Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع کے 14 شعلہ بیان مقررین علماء کرام کی 60 دن کیلئے زبان بندی کا حکم نامہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کبیروالا راؤ ناصرعلی شادابی

    پنجاب حکومت کے احکامات ڈپٹی کمشنر خانیوال نے 14 شعلہ بیان مقررین علماء کرام کی 60 دن کیلئے زبان بندی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، حکم نامہ کے مطابق یکم جون 2026 سےنافذ العمل تصور ھوگا
    تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ رشید نے پنجاب حکومت کے احکامات پر محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ضلع خانیوال کے 14 شعلہ بیان علماء کرام جن میں ڈاکٹر خادم حسین ولد محمد شفیع جہانیاں مولانا رب نواز ہراج میاں چنوں مولانا منیر احمد اختر جہانیاں قاری صفدر جاوید میاں چنوں محمد اکرم خٹک کچا کھوہ مولانا صفی اللہ ولد مولانا احمد سعید چتورگڑھ کبیروالا مولانا کلیم اللہ ولد احمد سعید چتوڑ گڑھ کبیروالا مولانا عصمت اللہ ولد مولانا سعید احمد چتوڑ گڑھ کبیروالا مولانا اعجاز حسین معاویہ موضع سلطان آباد کبیروالا مولانا عبداللہ عابد وڑائچ جہانیاں مولانا احمد یار ولد احمد بخش ہنجرا اڈا دین پور عبدالحکیم مولانا عبدالقیوم مدنی ولد ریاض حسین موضع رکن والا مولانا علامہ جعفر حسین جھنگ روڑ کبیروالا ذاکر حسن رضا ہاشم سٹی کبیروالا شامل ہیں کی 60 دن کے لئے زبان بندی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیئے ہیں یہ احکامات یکم جون 2026 سے نافذ العمل تصور کئے جائیں گے

    Related Posts

    تھر پارکر میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ، تین بے زبان اونٹوں کو کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    واسا کے تمام منصوبے ہرصورت مون سون سے قبل مکمل کرنے کا حکم

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.