چنیوٹ (فرحان بلال سے)
طاہر ایوب سابق صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چنیوٹ کو انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی پنجاب کی تنظیم کا فیصل آباد ڈویژن میں کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے اس سلسلہ میں انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی پنجاب کی مرکزی قیادت کی جانب سے طاہر ایوب کا بطور کوآرڈینیٹر فیصل آباد ڈویژن کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے یاد رہے کہ محترم طاہر ایوب ضلع چنیوٹ کی بزنس کمیونٹی اور غلہ منڈی چنیوٹ سمیت کاروباری شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں

