Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے لیے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں ہے۔ جمعرات کے روز وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو یہ یورینیم حاصل کیا جا سکتا ہے، تاہم ایران جوہری ہتھیار ہرگز حاصل نہیں کر سکتا۔
    ٹرمپ نے اعادہ کیا کہ امریکا ایران پر عسکری طور پر یا کسی معاہدے کے ذریعے فتح حاصل کرے گا، جس کا اہم نکتہ آبنائے ہرمز کا فوری طور پر کھلنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ فی الحال ایرانی رہنما مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کے خواہش مند نہیں ہیں، لیکن اگر واشنگٹن اور تہران کے درمیان کوئی معاہدہ طے پاتا ہے تو ملاقات ممکن ہے اور اس صورت میں وہ احترام کا مظاہرہ کریں گے۔
    لبنان کے معاملے پر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور لبنان امن کا مستحق ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بات ہوئی ہے اور وہ اس سلسلے میں حزب اللہ سے بھی رابطے میں رہے ہیں۔

    Trump looks genuinely EXHAUSTED.

    Working around the clock to end a war takes a toll on anyone, even him.

    Peace can't come soon enough…pic.twitter.com/GukFHU4NVv https://t.co/hfEotdZBi2

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) June 4, 2026


    دریں اثنا وفاقی وزیر داخلہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات ہوئی۔

    وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی ایس سی او کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، جبکہ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی بھی اجلاس میں شرکت کے لیے بشکیک میں موجود ہیں۔
    وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات میں کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے امور پر گفتگو کی گئی
    یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی حکام نے انکشاف کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نجی طور پر خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکی فوجیوں کو ہلاک کیا تو وہ جنگ بندی کے خاتمے پر غور کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے حالیہ فائرنگ کے تبادلے کو دفاعی قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ وسیع تر جنگ کی واپسی نہیں۔
    ٹرمپ اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ ان کا مقصد ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام کے خطرات کا خاتمہ ہے۔ امریکی انتظامیہ نے پاکستانی ثالثی کے ذریعے 60 روزہ مذاکرات کے لیے ایک ابتدائی مسودہ تیار کیا تھا، جسے ڈونلڈ ٹرمپ نے مسترد کر دیا کیونکہ ایران نے شروع میں رعایتیں دینے سے انکار کر دیا تھا۔ ایران کا موقف ہے کہ وہ جوہری پروگرام پر بات چیت سے پہلے اپنے منجمد اثاثوں کی رہائی چاہتا ہے، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثوں کو واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی معاہدے پر دستخط سے پہلے اثاثے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں منجمد اثاثوں کو ایک خصوصی فنڈ میں منتقل کرنے کے طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    مقبول خبریں

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.