Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی ڈبہ پیٹرول اسٹیشن سیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )
     اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی نے اولڈ سکھر میں غیر قانونی کاروبار اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی "ڈبہ پیٹرول اسٹیشن” کو سیل کر دیا۔ کارروائی کے دوران متعدد سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں جن پر فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ یونٹ کو بند کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اولڈ سکھر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں ایک پیٹرول فروخت کرنے والے غیر قانونی یونٹ کا معائنہ کیا گیا۔ موقع پر معلوم ہوا کہ مذکورہ ڈبہ پیٹرول اسٹیشن بغیر -فارم، این او سی اور دیگر قانونی دستاویزات کے کام کر رہا تھا۔ معائنے کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ پیٹرول کی فروخت ایک واحد ڈسپینسنگ یونٹ کے ذریعے کی جا رہی تھی جو زمین کی سطح پر رکھے گئے پلاسٹک ٹینک سے منسلک تھا، جبکہ ایندھن کی سپلائی اور حصول کا ذریعہ بھی واضح نہیں تھا۔

    Related Posts

    ٹریفک حادثہ  میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

    کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع

    لوگ حیران ھوئے لڑکے طلحہ کی  سخاوت سے

    مقبول خبریں

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    :”ہم تخت کے لیے نہیں، آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں”: شہزادی نور پہلوی

    کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.