Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خوشاب: اکتوبر میں ریسکیو 1122 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 3655 سے زائد افراد کو بروقت طبی امداد فراہم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے):

    ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 خوشاب علی حسین کی زیرِ صدارت پنجاب ایمرجنسی سروس آفس خوشاب میں گزشتہ ماہ اکتوبر کی ایمرجنسی رپورٹ کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ آفیسر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس کو گزشتہ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 12,959 کالز موصول ہوئیں، جن میں سے 3,668 ایمرجنسی کالز تھیں۔ ریسکیو عملے نے اپنے روایتی رسپانس ٹائم کو برقرار رکھتے ہوئے بروقت کارروائی کی اور 3,655 متاثرین کو ریسکیو کیا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ درج ذیل ایمرجنسیز کو ڈیلکیا گیا:روڈ ٹریفک حادثات: 422میڈیکل ایمرجنسیز: 2,731آتشزدگی کے واقعات: 10کرائمکے واقعات: 70پانی میں ڈوبنے کے واقعات: 3د  430 (جن میں کام کے دوران چوٹ لگنا، اینیمل/برڈ ریسکیو اور دیگر شامل ہیں)امدادی کارروائیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے مزید کہا گیا کہ ریسکیو عملے نے 1,151 معمولی متاثرہ افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ 2,443 شدید متاثرہ افراد کو بروقت طبی امداد دے کر مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ اس کے علاوہ، بہتر علاج معالجے کے لیے پیشنٹ ریفرل سروس کے تحت 343 مریضوں کو ایک سرکاری ہسپتال سے دوسرے سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

    Related Posts

    خوشاب: ٹھٹھی کالک بھن جوڑاکلاں میں روایتی لمبی کھیڈ کبڈی کا شاندار مقابلہ، اظہر عباس جھجھ نے پہلی پوزیشن جیت لی

    وہاڑی: 50 سال سے آباد گھر پر قبضہ مافیا کا حملہ، خواتین پر تشدد اور گھر مسمار کرنے کی کوشش

    لاہور ، سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کی بلڈنگ سے ڈرون آ ٹکرایا

    مقبول خبریں

    وہاڑی: 50 سال سے آباد گھر پر قبضہ مافیا کا حملہ، خواتین پر تشدد اور گھر مسمار کرنے کی کوشش

    لاہور ، سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کی بلڈنگ سے ڈرون آ ٹکرایا

    سیالکوٹ: لاہور ہائی کورٹ کا اعلامیہ، پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے موسم سرما کے نئے اوقاتِ کار جاری

    ہنگورجا قومی شاہراہ پر موت کا راج: تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

    مودی حکومت کے خلاف راہل گاندھی کی قیادت میں احتجاج، لاکھوں کی شرکت،

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.