سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)
لاہور ہائی کورٹ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبہ پنجاب کی تمام عدالتوں میں موسم سرما کے نئے اوقاتِ کار کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔موصولہ تفصیلات کے مطابق یکم نومبر 2026ء سے 31 مارچ 2027ء تک عدالتوں کا نیا شیڈول درج ذیل ہوگا:ہفتہ تا جمعرات: صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک جمعہ: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک دوپہر کا وقفہ: دوپہر 1:00 بجے سے 1:30 بجے تک (بروز جمعہ کے علاوہ)اتوار: ہفتہ وار تعطیل ہوگی


