Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فرانس میں چیمپیئنز لیگ کی جشن تقریبات کے بعد ہنگامے، 400 سے زائد افراد گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فرانس بھر میں فٹبال کے شائقین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، یہ صورتِ حال پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کی جانب سے چیمپیئنز لیگ فائنل میں آرسنل کے خلاف فتح کے بعد پیدا ہوئی۔
    دارالحکومت پیرس میں بدامنی کو قابو میں رکھنے کے لیے ہزاروں اہلکار تعینات کیے گئے، جس کے باعث بس، ٹرین اور ریل سروسز میں خلل پڑا۔کئی مقامات پر آتش بازی کی گئی جبکہ جھڑپوں میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ شہر کے مرکز میں ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

    گذشتہ سال بھی جب پی ایس جی نے یہی ٹرافی جیتی تو اسی نوعیت کا تشدد دیکھنے میں آیا تھا۔ اس بار وزیر داخلہ لاراں نونیز کے مطابق حکام بہتر طور پر تیار تھے اور ان کے پاس بہت مضبوط، انتہائی مستحکم نظام موجود تھا۔
    فرانس کی علامتی شانزے لیزے سڑک پر فرانسیسی ٹیم کی پنالٹی شوٹ آؤٹ میں جیت کے فوراً بعد شائقین کا ہجوم امڈ آیا۔
    شہر سے موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعلہ بردار روشنیاں جلائی جا رہی ہیں، سڑکوں پر برقی موٹر سائیکلیں جل رہی ہیں اور جشن منانے والے کم از کم ایک دکان کے شیشے توڑ رہے ہیں۔
    اس سے پہلے دن کے وقت پی ایس جی کے پارک دی پرنس میں نصب بڑی سکرینوں پر فائنل دیکھنے آنے والے شائقین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس کے مطابق بدامنی کے دوران چھ گاڑیوں، دو کاروباری اداروں اور ایک بس سٹاپ کو نقصان پہنچا۔
    حکام کے مطابق اتوار کی ابتدائی ساعتوں تک 416 افراد کو گرفتار کیا جا چکا تھا، جن میں سے 280 پیرس میں گرفتار کیے گئے۔
    نونیز نے کہا کہ سات پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور اس بدامنی کو بالکل ناقابلِ قبول قرار دیا۔

    Related Posts

    مجاہدینِ کشمیر نے 9 دنوں سے دنیا کی 5ویں بڑی بھارتی فوج کی ناک رگڑوا دی

    امریکی صدر کو جھٹکا، عدالت نے کینیڈی سینٹر کے بورڈ سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    گالف کی گیندوں سے بنا اہرام

    مقبول خبریں

    بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

    بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز

    بلوچستان، جیلوں میں گنجائش سے کئی گنا زائد قیدی، نظام پر دباؤ بڑھ گیا

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    راولپنڈی ، عرفات منہاس کا 5 وکٹوں کے ساتھ تاریخ ساز ڈیبیو، پاکستان کو جیت کیلئے آسٹریلیا نے 201 کاہدف دیدیا

    بلاگ

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.