Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند: آج نظر آنے والا ’بلیو مون‘ کا نایاب منظر

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ مستعفیٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وجہ بتادی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکا کے سب سے طاقتورعہدے پر فائز ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس (DNI) تلسی گبارڈ نے صدر ٹرمپ کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا باضابطہ نوٹس دے دیا ہے۔ ان کے اس اچانک فیصلے نے سیاسی اور سکیورٹی حلقوں میں حیرت پیدا کر دی ہے۔

    امریکی میڈیا کے مطابق تلسی گبارڈ نے اس فیصلے کی وجہ اپنے شوہر کی خرابیِ صحت کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے شوہر ہڈیوں کے کینسر (bone cancer) کی ایک انتہائی نایاب قسم کا سامنا کر رہے ہیں، اور اس مشکل گھڑی میں انہیں اپنی مکمل توجہ اور حمایت کی ضرورت ہے۔

    I am deeply grateful for the trust President Trump placed in me and for the opportunity to lead @ODNIgov for the last year and a half.

    Unfortunately, I must submit my resignation, effective June 30, 2026. My husband, Abraham, has recently been diagnosed with an extremely rare… pic.twitter.com/PS0Dxp5zpd

    — Tulsi Gabbard 🌺 (@TulsiGabbard) May 22, 2026


    ٹیلی ویژن نیٹ ورک ‘فاکس نیوز ڈیجیٹل’ کو خصوصی طور پر دیے گئے بیان میں گبارڈ نے وضاحت کی کہ وہ اپنے شوہر کی دیکھ بھال اور ان کے علاج میں مدد کے لیے انتظامیہ سے علیحدگی اختیار کر رہی ہیں۔

    واضح رہے کہ تلسی گبارڈ اس عہدے پر بطور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس خدمات انجام دے رہی تھیں، اور اب ان کی آخری کاروباری تاریخ 30 جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔

    Related Posts

    آسمان میں ہوا زور دار دھماکہ، لرز اٹھی زمین

    مجاہدینِ کشمیر نے 9 دنوں سے دنیا کی 5ویں بڑی بھارتی فوج کی ناک رگڑوا دی

    بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

    مقبول خبریں

    بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

    بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز

    بلوچستان، جیلوں میں گنجائش سے کئی گنا زائد قیدی، نظام پر دباؤ بڑھ گیا

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    راولپنڈی ، عرفات منہاس کا 5 وکٹوں کے ساتھ تاریخ ساز ڈیبیو، پاکستان کو جیت کیلئے آسٹریلیا نے 201 کاہدف دیدیا

    بلاگ

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.