ہالا رپوٹر عامر انڑ
ہالا کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ہالا کے قریب زیر پیر موری کے مقام پر 25 سالا نوجوان نہاتے ہوئے پانی میں دوب گیا
تفصیلات کے مطابق ہالا کے قریب ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ہالا کے قریب زیر پیر موری کے مقام پر 22 سالہ نوجوان محبوب علی انڑ روہڑی کئنال میں نہاتے ہوئے دوب گیا مقامی غوطہ خورون اور ریسکیو اہلکارون کی جانب سے نوجوان کی تلاش جاری ہےجبکے دوسری جانب ورثا کا کہنا ہے کہ دو دن گزرنے کے باوجود بھی مقامی غوطہ خور اور ریسکیو اہلکار نوجوان کو دونڈھنے مین ناکام رہے ہیں
