Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیف آف آفیسر ضلح کونسل محمد اشفاق نے غیر قانونی 10ہاؤسنگ سکیم کے خلاف گرینڈ آپریشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی ہدایت پر چیف آف آفیسر ضلح کونسل محمد اشفاق نے غیر قانونی 10ہاؤسنگ سکیم کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے انہیں سیل کر دیا جس میں معروف ہاوسنگ سوسائٹیز بھی شامل ہیں بڑی کارروائی ہے شور بھی نہیں ڈالا گیا ورنہ اپنی بلے بلے کروانا کسے پسند نہیں ہے جبکہ ہاوسنگ سوسائٹیز یہ اتنا بڑا مافیہ ہے 500پلاٹ کا بلاک ہوتا ہے اور کہیں ہزار لوگوں فائلیں بیچ دیتے ہیں شہریوں کے کروڑوں اربوں روپے الگ سے کھا کر ڈکار تک نہیں مارتے الٹا قسطوں پر پلاٹ لینے والوں کو قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ ہزاروں روپے الگ سے وصول کرتے ہیں انہوں نے اپنے ہی قانون بنا رکھے ہیں۔
    یہ بہت بڑی بات ہے ڈپٹی کمشنر صاحبہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی تعیناتی کے دوران ابھی تک ایک بھی ہاوسنگ سوسائٹی کو سوسائٹی بنانے کا این او سی نہیں دیا سیالکوٹ سمیت دیگر تحصیلوں میں تیزی سے گرین رقبہ ختم ہو رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف چاول اور گندم کی پیدواری قلت کا امکان تھا بلکہ تیزی سے ختم ہوتے زرعی رقبے کو بھی محفوظ بنانا تھا دوسری طرف ڈپٹی کمشنر نے چند ماہ قبل معروف سوسائٹی کو فراڈ کرنے پر نہ صرف اسے سیل کیا بلکہ ان سے ہر ماہ کم سے کم آٹھ سے دس متاثرین شہریوں کو کروڑوں روپے کی رقم کی واپسی کے چیک بھی دلوا رہی ہیں ورنہ کسے نہیں پتہ کہ ڈپٹی کمشنر کا اب اصل بریڈ اینڈ بٹر ہوتا ہی یہ ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں یہاں ان کو این او سی جاری کرکے کروڑوں روپوں کی دیہاڑیاں لگائی جاتی ییں کہیں دہائیوں کے بعد کسی ڈپٹی کمشنر نے کہاوت کو ہی الٹا کردیا اجازت تو دور الٹا پابندیاں اور کارروائیاں شروع کردی ہیں بلاشبہ ایسے دلیری سے کام وہی آفیسر کرسکتا ہے جو ایماندار دیانتدار ہو ورنہ ایسی مثال قائم کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے

    Related Posts

    ایران سے معاہدہ مکمل فوج فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    تفتان سینکڑوں ایل پی جی بوزر گاڑیوں کو خصوصی سیکیورٹی میں روانہ کرنے کا فیصلہ

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    مقبول خبریں

    ایران سے معاہدہ مکمل فوج فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    ہمایوں سعید کا بڑا انکشاف: مہوش حیات کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ اداکار نے راز کھول دیا!

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.