Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہالا کے قریب زمین سے قبضہ ختم کرانے کے معاملے پر کشیدگی عورتون اور بچون کے ساتھ محکمہ آبپاشی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہالا رپورٹ عامر انڑ 
    ہالا کے قریب زمین سے قبضہ ختم کرانے کے معاملے پر کشیدگی گائون خداآباد چانڈیو کے رہائشیون کا عورتون اور بچون کے ساتھ محکمہ آبپاشی انتظامیہ کے خلاف احتجاج تفصیلات کے مطابق ہالا کے قریب گائون خداآباد چانڈیو میں زمین سے قبضہ ختم کرانے کے معاملے پر محکمہ آبپاشی انتظامیہ اور علاقہ مقینون کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی اور علاقہ مقینون نے عورتون اور بچون کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ محکمہ آبپاشی کا ایک افسر رٹایر بیلدار کی پشت پناہی کرتے ہوئے پولیس کی مدد سے ہمارے کھاتے والی زمینین اور گھر خالی کرانے کے لیے ہم سے زیادتیان کر رہے ہین مظاہرین کا اعلی حکام سے معاملے کا نوٹیس لینے کا مطالبہ کیا دوسری جانب محکمہ آبپاشی کے افسر اویس مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیہاتیون کے الزامون کو مسترد کردیا اور کہا کہ گائون خداآباد چانڈیو مین دو فریقون کے درمیاں پرانا تنازہ چلا رہا ہے جس کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اویس مرزا کا مزید کہنا تھا کہ سندھ ہائے حکم دیا ہے کہ سرکاری زمینون سے دونون فریقون کا قبضہ فوری ختم کروایا جائے اور ہم عدالتی احکامات پر عمل دراآمد کرتے ہوئے پولیس کی مدد سے سرکاری زمینین خالی کروانے آئے ہین

    Related Posts

    خواجہ محمد آصف نے  فیض احمد فیض فلائی اوور کا افتتاح کر دیا

    ڈپٹی کمشنر نے علی الصبح تحصیل پسرور کا دورہ کیا

    پنجاب کلین ائیر پروگرام’ فیز تو کے تحت قرعہ اندازی

    مقبول خبریں

    خواجہ محمد آصف نے  فیض احمد فیض فلائی اوور کا افتتاح کر دیا

    پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو جھٹکا؛ حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کم کر دیا،نئے نرخ کیا ہونگے ؟ جانئیے

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی دوپہر 2 بجے ہوگا

    بلاگ

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.