Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غم سے نڈھال ماں کا لاپتہ لخت جگر تھانہ راجہ جنگ پولیس کی انتھک محنت سے باحفاظت برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    قصور( سلطان فرید کی رپورٹ ) غم سے نڈھال ماں کا لاپتہ لخت جگر تھانہ راجہ جنگ پولیس کی انتھک محنت سے باحفاظت برآمد، پولیس کو ڈھیروں دعائیںقصور۔ تھانہ راجہ جنگ پولیس کی ایس ایچ او علی اکبر کی سربراہی میں پیشہ وارانہ خدماتقصور۔ غم سے نڈھال ماں کا  گزشتہ روز لاپتہ ہونیوالے 10 سالہ لخت جگر پولیس کی انتھک محنت سے باحفاظت برآمدقصور۔ اہل خانہ کا ںیٹے کی باحفاظت واپسی پر تھانہ راجہ جنگ قصور پولیس سے اظہار تشکرقصور۔ راجہ جنگ کے رہائشی غلام عباس کا 10 سالہ بیٹا مقدر عباس گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیاقصور۔ تھانہ راجہ جنگ پولیس نے 15 کی اطلاع پر فوری ریسپونڈ کیا اور اغوا کا مقدمہ درج کیا گیاقصور۔ تھانہ راجہ جنگ پولیس نے مساجد میں اعلانات کروائے، بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور علاقے میں سرچ آپریشن کیاقصور۔ الحمدللہ پولیس کی انتھک محنت اور پیشہ وارانہ مہارت سے بچے کو 24 گھنٹوں میں باحفاظت برآمد کر لیاقصور۔ والدہ اپنے لخت جگر کو باحفاظت دیکھ کر خوشی سے نہال، راجہ جنگ قصور پولیس کا شکریہ ادا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔

    Related Posts

    جب تک جائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے،  دھرنا ختم نہیں کریں گے،کاشتکار

    ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرکیمپ 2026 میں شریک طلباء وطالبات کیساتھ خصوصی نشست

    سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ: تھیٹر اداکارہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، عظمیٰ بخاری نے ملزم کی تصویر شیئر کردی

    ملتان سے قادرپور راں جانے والی مرکزی سڑک بدترین خستہ حالی کا شکار

    مون سون کے نئے سلسلے کی انٹری؛محکمہ موسمیات کی 24 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلب

    کیا یہ ہے قانون کی عملداری؟ 7سالہ اورنگزیب کے ہاتھوں میں ہتھکڑی، معصوم بچپن چھین لیا گیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.