Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریڑھی والے پر ٹریفک پولیس اہلکار کا تشدد، سامان بھی توڑدیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (رپورٹ نفیس آرائیں)

    نواب شاہ میں ٹریفک پولیس اہلکار اور ریڑھی مالک کے درمیان تنازع، مبینہ تشدد پر احتجاج،نواب شاہ کے اے سیکشن تھانے کی حدود میں ریڑھی والے پر ٹریفک پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ریڑھی پر موجود سامان بھی توڑے جانے کا الزام عائد کیا گیا۔ریڑھی مالک کامران قریشی نے پریس کلب نواب شاہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ٹریفک اہلکار روزانہ دو سو روپے طلب کرتا تھا۔ کامران قریشی کے مطابق وہ غریب اور مجبور شخص ہے جبکہ اس کی اہلیہ بھی بیمار ہے، جس کے علاج کے لیے اس کے پاس وسائل موجود نہیں۔متاثرہ ریڑھی مالک نے اعلی حکام سے انصاف فراہم کرنے اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب متعلقہ ٹریفک پولیس اہلکار بھی اپنا مقف دینے کے لیے پریس کلب پہنچ گیا۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ اس نے کسی قسم کا تشدد نہیں کیا بلکہ صرف ریڑھی سائیڈ پر کھڑی کرنے کا کہا تھا تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا نہ ہو۔وی او نواب شاہ میں ٹریفک پولیس اہلکار اور ریڑھی مالک کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا۔اے سیکشن تھانے کی حدود میں ریڑھی مالک کامران قریشی نے ٹریفک اہلکار پر مبینہ تشدد اور سامان توڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔کامران قریشی کا کہنا ہے کہ اہلکار روزانہ دو سو روپے مانگتا تھا، جبکہ وہ غریب آدمی ہے اور اس کی اہلیہ بھی بیمار ہے۔دوسری جانب ٹریفک پولیس اہلکار نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس نے صرف ریڑھی سائیڈ پر کھڑی کرنے کی ہدایت کی تھی تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔متاثرہ شہری نے اعلی حکام سے انصاف اور واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    سکھر سینٹرل جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    ڈپٹی کمشنر نے اسکول کے باہر جاری ترقیاتی و خوبصورتی کے منصوبے کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    کھڈکوچہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، حالات کشیدہ

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی گرگئی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.