Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کے خلاف پاکستان  نے  413 رنز کے جواب میں ایک وکٹ پر 179 رنز بنالیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کے خلاف پاکستان  نے  پہلی اننگ میں 413 رنز کے جواب میں دوسرے دن کے اختتام تک ایک وکٹ پر 179 رنز بنالیے ہیں۔
    ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے دن  بنگلادیش کی پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 413 رنز بناکر آٹ ہوگئی۔
    جواب میں ڈیبیو کرنے والے اوپنراذان اویس نے امام الحق کے ساتھ پہلی وکٹ پر 106 رنز کی شراکت بنائی، امام 45 رنز بناکر آٹ ہوئے۔
    پھر پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے عبداللہ فضل کریز  پر آئے اور انہوں نے دوسری وکٹ پر اذان اویس کے ساتھ مزید 73 رنز کا اضافہ کیا۔ دن کے اختتام تک پاکستان نے ایک وکٹ  پر 179 رنز  بنالیے۔
    اذان اویس 85  اور عبداللہ فضل 37 رنز بنا کر کریز  پر موجود ہیں۔ بنگلادیش کو پاکستان پر اب بھی 234 رنز  کی برتری حاصل ہے۔
    اس سے قبل شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز پر بنگلادیش کی ٹیم 413 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی تھی۔
    مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان نجم الحسن شانتو 101 اور مومن الحق 91 رنز بناکر نمایاں رہے۔
    پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 5 وکٹ حاصل کی جبکہ شاہین آفریدی نے 3 اور حسن علی ، نعمان علی نے ایک، ایک شکار کیے۔
    یاد رہے کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

    Related Posts

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

    ویمن ون ڈے سیریز:  سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کافاتحانہ آغاز

    گلاسگو،کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب ، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے

    مقبول خبریں

    این ٹی اے کی منظور شدہ 39 اسامیوں میں سے 15 اب بھی خالی: حکومت

    طلبہ تحریک: جنتر منتر پہنچے خودکشی کرنے والی طالبہ کے اہل خانہ نے کہا – یہ اور کتنے بچوں کی جان لیں گے

    ’ہاتھ میں ترنگا تھا، اچانک چھرے آ کر لگے‘، زخمی طالب علم ساحل کی روداد، راہل گاندھی نے جاری کی ویڈیو

     دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    فیشن یا تاریخی ورثہ؟ زینڈایا پر 2 ہزار سال قدیم ایرانی بالیاں پہننے پر تنقید

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.