Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا مخصوص آئی فون ڈیوائسز کی سپورٹ ختم کرنیکا فیصلہ

      پاکستان کا نام روشن: سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ‘آئیڈنٹٹی لیڈرز’ میں شامل؛تصویر ٹائمز اسکوئر پر

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امن مذاکرات اور ورلڈ کپ فٹبال، ایران کی امریکا میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت کی نئی شرط

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران +نیویارک :اگرچہ ایک طرف امن کی باتیں ہو رہی ہیں، وہیں دوسری طرف فٹ بال کا میدان سیاسی اکھاڑہ بن چکا ہے۔ ایرانی فٹ بال چیف مہدی تاج نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ نے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کی "توہین” نہ کرنے کی ضمانت نہ دی تو ایرانی ٹیم ورلڈ کپ سے دستبردار ہو سکتی ہے۔
    ” مہدی تاج صدرFFIRI کا موقف ہے ہمارا میزبان فیفا ہے، مسٹر ٹرمپ یا امریکا نہیں۔ ہمیں اپنی عسکری علامات اور بالخصوص آئی آر جی سی کے احترام کی تحریری ضمانت چاہیے تاکہ کینیڈا جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔”
    یادرہے کینیڈا کی جانب سے مہدی تاج کا ویزا منسوخ کیے جانے اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے اس بیان نے کہ "IRGC سے وابستہ کسی بھی شخص کو داخلے کی اجازت نہیں ملے گی”، ان امن مذاکرات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر امن معاہدہ صرف اسی صورت میں کامیاب ہو سکتا ہے اگر واشنگٹن اور تہران اسپورٹس ڈپلومیسی کے ذریعے اپنے دیگر تنازعات کو حل کرنے میں لچک دکھائیں۔ فیفا کے سیکرٹری جنرل نے ایرانی حکام کو 20 مئی کو زیورخ مدعو کیا ہے، جسے اس سیاسی ڈیڈ لاک کو توڑنے کی پہلی کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔
    کیا فٹ بال کا میدان دشمنی ختم کرنے کا ذریعہ بنے گا یا سیاسی ضد اس امن معاہدے کو بھی سمندر برد کر دے گی؟ یہ آنے والے چند ہفتے طے کریں گے۔

    Related Posts

    ایک گیند پر 22 رنز، ،بڑا ریکارڈ ، ٹوٹنا لگ بھگ ناممکن

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، رجب بٹ کیلئے خوشخبری

    ایران صرف منصفانہ اور جامع معاہدے کو قبول کرے گا، عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات

    مقبول خبریں

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، رجب بٹ کیلئے خوشخبری

    امن مذاکرات اور ورلڈ کپ فٹبال، ایران کی امریکا میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت کی نئی شرط

    ایران صرف منصفانہ اور جامع معاہدے کو قبول کرے گا، عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات

    امریکا ایران امن معاہدہ فائنل ،اگلے 48 گھنٹے اہم قرار،

    ایران اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی خاموش جنگ؟ سی آئی اے ڈبل ایجنٹ کہانی جو پاسداران انقلاب کا اعلیٰ افسر بنا، صحافی حامد میر کی زبانی

    بلاگ

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.