Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تعمیراتی کام کے دوران دو ماہ قبل کوفر ڈیم ٹوٹنے کے واقعہ متاثرہ مزدور کو تاحال معاوضہ نہ ملا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر(رپورٹ بیورو چیف محمد قاسم ملک )

    سکھر بیراج کے تعمیراتی کام کے دوران دو ماہ قبل کوفر ڈیم ٹوٹنے کے واقعے کے بعد متاثرہ مزدور کو تاحال نہ معاوضہ ملا ہے اور نہ ہی اس کی مزدوری ادا کی گئی ہے۔دبڑلوئی کے رہائشی مزدور نادر علی شیخ سکھر نیشنل پریس کلب پہنچ کر انصاف کے لیے فریاد کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں سعید جتوئی کے ذریعے کام پر رکھا گیا تھا، جہاں انہوں نے ایک ماہ تک مسلسل کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ فروری کے پہلے ہفتے میں اچانک کوفر ڈیم ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں ان کا تقریبا 30 لاکھ روپے مالیت کا ٹریکٹر اور 3 لاکھ روپے کا پانی نکالنے والا پمپ ڈوب گیا۔نادر علی شیخ کے مطابق کمپنی کی جانب سے انہیں 2 لاکھ 10 ہزار روپے ماہانہ مزدوری دینے کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن اب پانچ ماہ گزرنے کے باوجود نہ مزدوری ملی ہے اور نہ ہی نقصان کا ازالہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا خراب شدہ ٹریکٹر اب بھی کمپنی کے پاس کھڑا ہے۔متاثرہ مزدور کا کہنا تھا کہ اس کا اور اس کے خاندان کا گزر بسر صرف اسی ٹریکٹر پر تھا اور اب وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں جلد معاوضہ اور بقایا مزدوری ادا کی جائے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اپنے بچوں سمیت چینی کمپنی کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ "بھوک سے مرنے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے مر جاں۔”

    Related Posts

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    سلائی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تربیت مکمل کرنے والی 33 طالبات کے اعزاز میں تقریب

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    مقبول خبریں

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.