Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5G کن اسمارٹ موبائل فونز پر چلے گا؟ فہرست جاری کردی گئی

      میڈیا کی دنیا میں ’ایٹمی دھماکہ‘: پیراماؤنٹ اور وارنر برادرز کے انضمام کی منظوری؛ سی این این، ایچ بی او اور سی بی ایس اب ایک ہی چھت تلے!

      پاکستانی نوجوان کی کمپنی کا اسپیس ایکس سے 60ارب ڈالر کامعاہدہ

      واٹس ایپ پلس متعارف، جانئیے نئی سبسکرپشن سروس کی قیمت اور فیچرز ؟

      ٹرمپ کے ایک بیان نے ‘سٹہ بازوں’ کو کروڑ پتی بنا دیا! پولی مارکیٹ پر ‘انسائیڈ ٹریڈنگ’ کا انکشاف؛ جنگ اور امن کے نام پر لاکھوں ڈالرز کا جوا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیز ترین، کم عمر ترین، فارمولا ون ریسنگ ٹیم میکلارن نے 11سالہ بچہ بطور ڈرائیور سائن کرلیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک :فارمولا ون ریسنگ ٹیم میک لارن نے 11 سالہ ہیری ولیمز کو اپنی تاریخ کے سب سے کم عمر ڈرائیور کے طور پر سائن کر لیا ہے۔
    ولیمز اُس عمر سے دو سال کم ہیں جس عمر میں فارمولا ون کے عظیم ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے 1998 میں ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔
    ایلا ہاکنن، جو دو مرتبہ کے فارمولا ون عالمی چیمپیئن میکا ہاکنن کی بیٹی ہیں، اس سے پہلے مک لارن کے ڈرائیور ڈیولپمنٹ پروگرام میں شامل سب سے کم عمر ڈرائیور تھیں، جنہوں نے گذشتہ سال 14 سال کی عمر میں شمولیت اختیار کی۔
    سات بار کے عالمی چیمپیئن ہیملٹن نے 13 سال کی عمر میں اس پروگرام میں شمولیت اختیار کی تھی اور 2007 میں اپنا فارمولا ون ڈیبیو کیا۔
    موجودہ چیمپیئن اور مک لارن ڈرائیور لینڈن نارس بھی اسی پروگرام کے ذریعے آگے بڑھے۔ انہوں نے 17 سال کی عمر میں شمولیت اختیار کی تھی۔

    Related Posts

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ارکان اسمبلی ، سپیکر ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

    لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند دنوں میں خراب، عدالت کا شہری کو نیا فریج دینے کا حکم

    ایرانی براہ راست بات کرنا چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس جیرڈ کشنر،وٹکوف صبح اسلام آباد پہنچیں گے،جے ڈی وینس اسٹینڈ بائی

    مقبول خبریں

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ارکان اسمبلی ، سپیکر ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

    تیز ترین، کم عمر ترین، فارمولا ون ریسنگ ٹیم میکلارن نے 11سالہ بچہ بطور ڈرائیور سائن کرلیا

    لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند دنوں میں خراب، عدالت کا شہری کو نیا فریج دینے کا حکم

    ایرانی براہ راست بات کرنا چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس جیرڈ کشنر،وٹکوف صبح اسلام آباد پہنچیں گے،جے ڈی وینس اسٹینڈ بائی

    5G کن اسمارٹ موبائل فونز پر چلے گا؟ فہرست جاری کردی گئی

    بلاگ

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.