Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید پر ڈاکو متحرک، لاہور ڈیفنس میں 19 کروڑ کی ڈکیتی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(ملک ظہیر)لاہور میں عید سے قبل ڈاکوؤں نے شہریوں کی نیندیں حرام کر دیں۔ صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک گھر میں 19 کروڑ روپے مالیت کی بڑی ڈکیتی کی واردات نے سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا۔

    پولیس کے مطابق چار مسلح ڈاکو رات کے وقت گھر میں داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا کر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ واردات کے دوران ڈاکوؤں نے گھر میں موجود افراد کو اسلحے کے زور پر قابو میں رکھا اور آرام سے قیمتی اشیاء سمیٹتے رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے مالک عامر اس وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ سحری کرنے کے لیے باہر گیا ہوا تھا۔ اسی دوران ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔

    ملزمان گھر سے نقدی، زیورات، قیمتی گھڑیاں اور موبائل فونز سمیت تقریباً 19 کروڑ روپے مالیت کا سامان لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تاہم آخری اطلاعات تک ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں جبکہ علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کی جا رہی ہے۔
    شہریوں کا کہنا ہے کہ عید قریب آتے ہی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ہے اور ایسے واقعات پولیس اور سی سی ڈی کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں۔

    Related Posts

    کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

    "شہریوں کا تحفظ ہماری پہلی ترجیح”: ڈی آئی جی آپریشنز کا ماڈل ٹاؤن موڑ پر جوانوں،شہریوں کے ساتھ روزہ افطار،

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    مقبول خبریں

    ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ کی پانچویں شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، دلہن کون ہے؟

    بآلاخر امریکا نے بڑا فیصلہ کرلیا:آبنائے ہرمز خالی کرانے کیلئے 2200 امریکی میرینز اور جنگی بحری جہاز روانہ،

    ایک کروڑ ڈالر فی کس،رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور اعلیٰ قیادت کے سروں کی قیمت مقرر،

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    بلاگ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.