Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فوج کے خلاف نفرت کی سیاست منظور نہیں، بلدیاتی نظام سے ہی ریاست مضبوط ہو گی: ملک محمد احمد خان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر اور دہشت گردی کے سامنے پاکستانی قوم کبھی نہیں جھکے گی بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ "بنیان المرصوص” جیسے آپریشنز کے باوجود اگر سیاست کا محور فوج کو گالیاں دینا ہے، تو وہ ایسی سیاست کو تسلیم نہیں کرتے۔
    اسپیکر پنجاب اسمبلی نے قصور ڈسٹرکٹ بار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے "ملک علی محمد خان لائبریری” کا افتتاح کیا اور لیڈیز بار روم کا سنگ بنیاد رکھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے وکالت شروع کی تو یہاں صرف 300 وکلاء تھے اور سہولیات کے نام پر صرف "پھٹے” میسر تھے، جہاں بیٹھ کر انہوں نے اپنے اساتذہ سے کام سیکھا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-16-at-14.59.17.mp4

    انہوں نے اعلان کیا کہ بار کی بہتری کے لیے جو بھی فنڈ پروپوزل دیا جائے گا، وہ اسی سال فراہم کیا جائے گا اور قصور بار کو ایک ماڈل بار بنایا جائے گا۔
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملک کی اندرونی و بیرونی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے اہم نکات اٹھائے:
    انہوں نے کہا کہ فوج کے خلاف نفرت پھیلانے والی سیاست ملک کے لیے نقصان دہ ہے، پاکستانی قوم خوفزدہ ہونے والی نہیں ہے۔
    اسپیکر نے زور دیا کہ عوام اور ریاست کا رشتہ صرف مضبوط بلدیاتی نظام سے ہی جڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف 1500 افسران پورا صوبہ نہیں چلا سکتے، طاقت نچلی سطح تک منتقل کرنی ہوگی۔
    انہوں نے مشورہ دیا کہ غیر ضروری اخراجات کم کر کے تمام وسائل وکلاء اور عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے چاہئیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ بار کی معاونت کے بغیر بینچ (عدلیہ) کا اچھا پرفارم کرنا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے قصور بار میں پارکنگ سمیت تمام دیرینہ مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

    Related Posts

    ٹھٹھہ :سمندر طغیانی کے  باعث حفاظتی بند ٹوٹ گیا، تین دیہات زیرِ آب، نقل مکانی شروع

    وزیراعظم کا خصوصی پیغام لے کر حمزہ شہباز کی جیکب آباد آمد: ایم این اے میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    مقبول خبریں

    ٹھٹھہ :سمندر طغیانی کے  باعث حفاظتی بند ٹوٹ گیا، تین دیہات زیرِ آب، نقل مکانی شروع

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    لاہور میں اندوہناک واقعہ: دو بچے اور خاتون ہلاک، ملزم پراپرٹی ڈیلرکی خودکشی

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.