Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سزا دینی ہے تو بلاامتیاز سب کو ملنی چاہئیے،احتساب سب کیلئے یکساں نہیں ، خواجہ سعد رفیق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (بے نقاب رپورٹ)خواجہ سعد رفیق نے قومی منظرنامے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس ملک کو کبھی ایک مضبوط قوم بننے نہیں دیا گیا۔ ان کے مطابق جب بھی عوام اجتماعی شعور کی طرف بڑھتے ہیں، کوئی نہ کوئی واقعہ پورے عمل کو پیچھے دھکیل دیتا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلسل ایک ہی دائرے میں گھوم رہا ہے، جہاں ہم ایک منظم قوم کے بجائے محض ہجوم بن کر رہ گئے ہیں۔ سیاسی جدوجہد کرنے والوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے، ان کی ضمانتیں ضبط ہوتی ہیں، جبکہ احتساب کا معیار سب کے لیے یکساں نہیں۔
    رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح کیا کہ اگر سزا دینی ہے تو پھر امتیاز کے بغیر سب کو برابر ملنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دائروں کے سفر سے نکلنے کے لیے پوری قوم کو سنجیدگی سے بیٹھ کر مشترکہ سوچ اپنانا ہوگی، ورنہ یہ بحران نسل در نسل منتقل ہوتا رہے گا۔
    خواجہ سعد رفیق کے مطابق اصل مسئلہ افراد نہیں بلکہ نظام کی وہ سوچ ہے جو ہر تبدیلی کو جنم لینے سے پہلے ہی کچل دیتی ہے، اور یہی رویہ ملک کو آگے بڑھنے سے روک رہا ہے۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب پولیس کیلئے "انقلابی ریفارمز پلان”: تین ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر

    قوم کے لیے بڑا سرپرائز؟ طاقت کے ایوانوں میں خاموش طوفان،،خفیہ ملاقاتیں، فیصلہ کن لمحات

    گارڈن ٹاؤن میں تیزرفتار گاڑی نے تین محنت کش لڑکیوں کو کچل ڈالا، 2 موقع پر ہلاک

    مقبول خبریں

    سزا دینی ہے تو بلاامتیاز سب کو ملنی چاہئیے،احتساب سب کیلئے یکساں نہیں ، خواجہ سعد رفیق

    قوم کے لیے بڑا سرپرائز؟ طاقت کے ایوانوں میں خاموش طوفان،،خفیہ ملاقاتیں، فیصلہ کن لمحات

    برطانیہ کی دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے بری خبر، نیلا پاسپورٹ لازمی قرار

    عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان سے ٹیلیفون پر بات کرادی گئی

    مبینہ را ایجنٹ، بھارتی شہری نکھل گپتا کا اعتراف جرم، 24 سال قید سزا سنا دی گئی

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.