Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گارڈن ٹاؤن میں تیزرفتار گاڑی نے تین محنت کش لڑکیوں کو کچل ڈالا، 2 موقع پر ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: گارڈن ٹاؤن میں تیزرفتار لگژری گاڑی نے تین لڑکیوں کو کچل دیا، حادثےمیں دو لڑکیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں ، پولیس نےجاں بحق ہونیوالی لڑکی سونیا کے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

    پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں دولڑکیاں موقع پر جاں بحق ہو ئیں جبکہ لڑکی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ، جاں بحق ہونیوالی لڑکیوں کی ماہدہ اور سونیا کے نام سے شناخت ہوئی ہے ، جاں بحق ہونیوالی لڑکی سونیا کے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔

    کال سینٹر پر کام کرنے والی 5 لڑکیاں سڑک عبور کر رہی تھیں،  کلمہ چوک انڈر پاس سےآنیوالی تیزرفتار مرسیڈیز کار نے تین لڑکیوں کو کچل دیا۔پولیس کے مطابق دونوں بھائی گلبرگ کے ہوٹل سے کھانا کھا کر واپس آرہےتھے،  21 سالہ ملزم عتیق شہباز گاڑی چلا رہا تھا،  مقدمے میں قتل خطا کی دفعات شامل کی گئی ہیں،  زیر حراست ملزمان کا ڈرائیونگ لائسنس اور کوائف چیک کئے جا رہےہیں،  حادثے کا شکار لگژری گاڑی پولیس نے قبضے میں لے رکھی ہے۔

     

    Related Posts

    قوم کے لیے بڑا سرپرائز؟ طاقت کے ایوانوں میں خاموش طوفان،،خفیہ ملاقاتیں، فیصلہ کن لمحات

    برطانیہ کی دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے بری خبر، نیلا پاسپورٹ لازمی قرار

    عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان سے ٹیلیفون پر بات کرادی گئی

    مقبول خبریں

    قوم کے لیے بڑا سرپرائز؟ طاقت کے ایوانوں میں خاموش طوفان،،خفیہ ملاقاتیں، فیصلہ کن لمحات

    برطانیہ کی دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے بری خبر، نیلا پاسپورٹ لازمی قرار

    عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان سے ٹیلیفون پر بات کرادی گئی

    مبینہ را ایجنٹ، بھارتی شہری نکھل گپتا کا اعتراف جرم، 24 سال قید سزا سنا دی گئی

    دشمن کمینہ نہ ہو، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں،علیمہ خان

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.