Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

      گوگل کا سستا اور طاقتور ’پکسل 10 اے‘ وقت سے پہلے لانچ، فیچرز اور قیمت سامنے آگئی

      کراچی کی شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل اسکرینز ہیک: سرعام غیر اخلاقی مواد نشر، انتظامیہ کی فوری کارروائی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

      نواز شریف کی دوستوں کے ہمراہ بسنت

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انڈر19 ورلڈ کپ 2026،انگلینڈ کو ہرا کر بھارت نے چھٹی دفعہ ٹائٹل جیت لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہرارے:انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔
    فائنل میں بھارت نے رنز کا پہاڑ کھڑا کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر411 رنز بنائے۔
    جمعے کو ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں پر 411 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کردیا۔
    نوجوان بیٹسمین ویبھاو سوریانوشی نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 15 چوکوں اور 15 چھکوں کی مدد سے 80 گیندوں پر 175 رنز بنا کر ٹیم کو بڑی پوزیشن دلائی جب کہ ایوش مہترے نے بھی 51 گیندوں پر 53 رنز کا مضبوط ساتھ دیا۔
    آرون جارج 9، ویدانت تریویدی 32، ویہان ملہوترا 30، ابھی گیان کندو 40، آر ایس امبرش 18 رنز، کھیلان پٹیل 3، ہینیل پٹیل 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ اکانیشک چوہان 29 رنز اور دپیش دیویندرن بغیر کوئی رن بنائے ناٹ آؤٹ رہے۔
    انگلینڈ کی جانب سے جیمز منٹو نے 3, ایلکس گرین اور سیبسٹیان مورگن نے 2، 2، مینی لمسڈین نے ایک وکٹ حاصل کی۔
    بھارت کے 412 رنز کے جواب میں انگلش ٹیم نے اچھا آغاز کیا جس میں اوپنر بین ڈاکنز نے نصف سنچری بنائی۔ تھامس ریو اور بین مائس نے بھی تیز شاٹس کھیل کر ٹیم کو مستحکم موقع فراہم کیا لیکن میچ کے درمیانے اوورز میں وکٹیں گرنے سے انگلینڈ 177 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ تک محدود ہوگیا۔
    بعد ازاں کیلیب فالکونر نے 67 گیندوں پر 115 رنز کی شاندار اننگز کھیلی مگر وہ بھارت کی طرف سے بنائے گئے 411 رنز کے ہدف کے خلاف کافی ثابت نہ ہو سکی۔
    اس طرح انگلینڈ کی ٹیم 41 ویں اوور میں 311 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور اسے 100 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس فتح کے ساتھ بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ بھی جیت لیا، یہ بھارت کا ریکارڈ چھٹا آئی سی سی انڈر‑19 ورلڈ کپ ٹائٹل ہے جس سے انڈر 19 کرکٹ میں بھی اس کی بالادستی مزید مضبوط ہوگئی ہے

    Related Posts

    ایپسٹین اسکینڈل: ایلون مسک اور مارک زکربرگ کی ‘خفیہ ملاقات’ کا انکشاف، نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

    کرکٹ کے سب سے بڑے ٹکراؤ کی راہ ہموار: پاکستان کا سری لنکا میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا اعلان

    علاج کرانے چلے تھے، ہڈیاں تڑوا بیٹھے! بھکر میں سرکاری ایمبولینس سے مریض اسٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا،

    مقبول خبریں

    ایپسٹین اسکینڈل: ایلون مسک اور مارک زکربرگ کی ‘خفیہ ملاقات’ کا انکشاف، نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

    کرکٹ کے سب سے بڑے ٹکراؤ کی راہ ہموار: پاکستان کا سری لنکا میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا اعلان

    علاج کرانے چلے تھے، ہڈیاں تڑوا بیٹھے! بھکر میں سرکاری ایمبولینس سے مریض اسٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا،

    بھاٹی گیٹ کیس، صلح ہونے پر عدالت نے ملزمان کو رہا کردیا

    لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکا ہے، میں نے خود پتنگ اڑائی،علیمہ خان

    بلاگ

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.