Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

      پنجاب میں پہلا سکل سٹی پراجیکٹ قائم کرنے کا فیصلہ

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

      "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ماں بیٹی کی سیوریج میں ڈوب کر ہلاکت کیس، ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔
    ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیا ہے، بارہ کروڑ روپے اس بینک اکاؤنٹ میں موجود ہیں، بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا، ملزمان کے وکیل نے چیک کی فوٹو کاپی عدالت کے روبرو پیش کی۔
    پولیس نے ملزمان کے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جب کہ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
    بعد ازاں عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
    ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اصغر سندھو، احمد نواز، دانیال سمیت 5 ملزمان کو ہتھکڑی لگا کر پیش کیا گیا۔
    چند روز قبل داتا دربار کے قریب گٹر میں گر کر ماں بیٹی ہلاک ہو گئے تھے، حادثہ پر ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ کو معطل کر کے تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کا کرم کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی

    "ایرانی پلوٹونیم پر قبضے کا مشن”: امریکہ کے ایران میں زمینی فوج اتارنے کے خفیہ منصوبے کا انکشاف، پینٹاگون کی بڑی تیاریاں!

    امریکی فوجی اڈوں کو 80 کروڑ ڈالر کا نقصان، تیل کی قیمتیں گرانے کے لیے ایرانی تیل پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ!

    مقبول خبریں

    "ایرانی پلوٹونیم پر قبضے کا مشن”: امریکہ کے ایران میں زمینی فوج اتارنے کے خفیہ منصوبے کا انکشاف، پینٹاگون کی بڑی تیاریاں!

    امریکی فوجی اڈوں کو 80 کروڑ ڈالر کا نقصان، تیل کی قیمتیں گرانے کے لیے ایرانی تیل پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ!

    "ایران مشن مکمل ہونے کے قریب”: صدر ٹرمپ کا فوجی کارروائیاں ‘سمیٹنے’ کا اعلان، آبنائے ہرمز کو عالمی ذمہ داری قرار دے کر اتحادیوں کو ‘بزدلی’ کا طعنہ!

    مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے: ایکشن ہیرو اور انٹرنیٹ لیجنڈ چِک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

    بلاگ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    ”جنگ گلے پڑ گئی“ میاں حبیب کا کالم

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.