Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ماں بیٹی سیوریج میں ڈوب کر ہلاکت کیس، پولیس نےمدعی سے سادہ کاغذ پر نشان انگوٹھے لگوا لئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:بھاٹی گیٹ میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھا لگوا لیا جس پر لواحقین نے پولیس پر زبردستی کیے جانے کا الزام عائد کردیا۔
    رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاندان نے انگوٹھا لگوانے کے بعد ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار زبردستی انگھوٹھا لگوا کر گئے، قصور وار محکموں کو ریلیف دینے کے لیے سادہ کاغذ پر انگوٹھے اور سائن کروائے گئے۔
    دوسری جانب ترجمان لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے اپنے بیان میں کہا کہ متوفی خاندان کے والد کا انگوٹھا کسی کو ریلیف دینے کے لیے نہیں لگوایا گیا بلکہ ڈیڈ ہاؤس میں والد کا انگوٹھا درخواست مقدمہ میں تصحیح کے لیے لگوایا گیا۔
    انہوں نے بتایا کہ والد کی درخواست مقدمے میں سیفٹی افسر محمد دانیال کا ذکر تھا، گرفتار کرنے پر پتا چلا سیفٹی افسر کا نام محمد حنظلہ ہے۔
    ترجمان پولیس کے مطابق مقدمے کی درخواست کی درستی کے لیے انگوٹھا لگوا کر درخواست دوبارہ دی گئی، انگوٹھا لگاتے وقت خاندان متوفی کی لاش کے ساتھ ڈیڈ ہاؤس میں موجود تھا اور انویسٹی گیشن ونگ کی درخواست پر انگوٹھا لگوا کر تصیحح کی کارروائی کی گئی۔
    ان کا کہنا تھا کہ ڈیڈ ہاؤس سے نکلتے ہوئے وقت کی قلت کے باعث انگوٹھے لگوا کر کارروائی کی گئی اور درست کوائف کے ساتھ نئی درخواست کے مطابق مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔
    ترجمان لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے مطابق ڈی ایس پی انویسٹی گیشن اس معاملے کی وضاحت دے چکے ہیں کہ پولیس دکھی خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے، واقعے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ایس ایچ او معطل ہیں اور اعلی سطح کی انکوائری جاری ہے۔

    Related Posts

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 55 روپے لٹر اضافہ، لمبی قطاریں، پمپوں پر شہری ذلیل وخوار ہونے لگے

    وزیراعظم شہباز شریف کی زخمی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات: داخلی سلامتی اور امن و امان پر اہم مشاورت

    مقبول خبریں

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    8 سال بعد پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 55 روپے لٹر اضافہ، لمبی قطاریں، پمپوں پر شہری ذلیل وخوار ہونے لگے

    وزیراعظم شہباز شریف کی زخمی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات: داخلی سلامتی اور امن و امان پر اہم مشاورت

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.