Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹی-20 ورلڈ کپ 2026:  10 ٹیموں کے اسکواڈ کا اعلان،10 ٹیموں کی اناؤنسمنٹ باقی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کولمبو: 2026 کا ٹی-20 ورلڈ کپ آئندہ ماہ 7 فروری سے شروع ہونے والا ہے، ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس عالمی کپ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان سے لے کر انگلینڈ تک سب نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی کپ کی میزبانی مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا کر رہے ہیں تاہم پاکستان اور بنگلہ دیش کے تمام مقابلے سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔
    اب تک کل 10 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اور 10 ٹیموں کے اسکواڈ کا اعلان ہونا باقی ہے۔ واضح رہے کہ کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کرنے کی آخری تاریخ 8 جنوری ہے اور 31 جنوری تک ٹیموں کو اپنے اپنے اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت ہوگی۔

    پاکستان :سلمان علی آغا کپتان۔شاداب خان۔خواجہ محمد نافع۔فخر زمان، صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، نسیم شاہ، محمد وسیم جونیئر ،عثمان طارق،ابرار احمد۔ عبدالصمد، فہیم اشرف، محمد نواز اور محمد سلمان مرزا

    سری لنکا (پریلیمینری اسکواڈ): داسن شناکا (کپتان)، پتھم نسانکا، کسل مینڈس، کامیل مشرا، کسل پریرا، دھننجایا ڈی سلوا، نیروشن ڈکویلا، جینیتھ لیاناگے، چریتھ اسالنکا، کامینڈو مینڈس، پون رتنائیکے، ساہان اراچیگے، وانندو ہسرنگا، ڈنیتھ ویلالے، میلان رتنائیکے، نوان تشارا، ایشان مالنگا، دشمانتھا چمیرا، پرمود مدوشن، متھیشا پتھیرانا، دلشان مدوشنکا، مہیش تھیکشنا، دشان ہیمنتھا، وجے کانت ویاسکنت، ٹریوین میتھیو

    بنگلہ دیش: لٹن داس (کپتان)، تنزید حسن، پرویز حسین ایمون، سیف حسن، توحید ہردوئے، شمیم ​​حسین، قاضی نور الحسن سوہن، مہدی حسن، رشاد حسین، نسوم احمد، مستفیض الرحمان، تنظیم حسن شکیب، تسکین احمد، سیف الدین، شریف الاسلام۔

    انگلینڈ: ہیری بروک (کپتان)، ریحان احمد، جوفرا آرچر، ٹام بینٹن، جیکب بیتھل، جوس بٹلر، سیم کرن، لیام ڈاسن، بین ڈکٹ، ول جیکس، جیمی اوورٹن، عادل رشید، فل سالٹ، جوش ٹونگ، لیوک ووڈ۔

    جنوبی افریقہ: ایڈن مارکرم (کپتان)، کوئنٹن ڈی کوک، ٹونی ڈی زورزی، ڈیوالڈ بریوس، ڈیوڈ ملر، ڈونووین فریرا، مارکو یانسن، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، کوینا مفاکا، لنگی انگیڈی، جیسن اسمتھ، جارج لنڈے، کوربن بوش، اینریک نورٹجے۔
    فغانستان: راشد خان (کپتان)، نور احمد، عبداللہ احمد زئی، صدیق اللہ اٹل، فضل حق فاروقی، رحمان اللہ گرباز، نوین الحق، محمد اسحاق، شاہد اللہ کمال، محمد نبی، گلبدین نائب، عظمت اللہ عمرزئی، مجیب الرحمان، درویش رسولی، ابراہیم زدران

    ریزرو: اے ایم غضنفر، اعجاز احمد زئی اور ضیاء الرحمان شریفی

    نمیبیا: جیرہارڈ ایراسمس (کپتان)، زین گرین، برنارڈ شولٹز، روبن ٹرمپلمین، جے جے سمٹ، جان فرائیلنک، لارن اسٹین کیمپ، مالان کروگر، نکول لافٹی ایٹن، جیک بریس، بین شیکونگو، جیسی بالٹ، ڈیلن لیچر، ڈبلیو پی مائیبرگ، میکس ہینگو

    آسٹریلیا (پروویژنل اسکواڈ): مچل مارش (کپتان)، زیویر بارٹلیٹ، کوپر کونولی، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، کیمرون گرین، نیتھن ایلس، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلش، میتھیو کوہنیمن، گلین میکسویل، میتھیو شارٹ، مارکس اسٹوئنس، ایڈم زمپا

    بھارت: سوریہ کمار یادیو (کپتان)، ابھیشیک شرما، تلک ورما، سنجو سیمسن، شیوم دوبے، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، عرشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ، ہرشت رانا، ورون چکرورتی، کلدیپ یادو، اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، رنکو سنگھ۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.