Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوٹیوبر رجب بٹ کی کراچی میں وکلا کے ہاتھوں پٹائی،وجہ کیا بنی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    کراچی : کراچی کی سٹی کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ کو مبینہ طور پر وکلا کے ایک گروپ نے تشدد کا نشانہ بنا دیا جس سے ان کی شرٹ پھٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ سٹی کورٹ کراچی میں توہین مذہب کے مقدمے کے سلسلے میں پیشی کے لیے پہنچے تھے۔ جیسے ہی وہ عدالت کے احاطے میں داخل ہوئے، وکلا کے ایک گروپ نے ان کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی جو بعد ازاں دھکم پیل اور تشدد میں تبدیل ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق اس دوران رجب بٹ کی شرٹ پھٹ گئی اور انہیں شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/12/tweeload_0076l0uu.mp4

    واقعے کے دوران رجب بٹ کے وکلا نے بیچ بچاؤ کی بھرپور کوشش کی اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش کی، تاہم ہجوم کی شدت کے باعث کچھ دیر کے لیے صورتحال قابو سے باہر رہی۔ رجب بٹ اس مقدمے میں اس وقت عبوری ضمانت پر ہیں اور قانونی کارروائی عدالت میں جاری ہے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سٹی کورٹ میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے اور تشدد میں ملوث افراد کی نشاندہی کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پولیس نے واضح کیا کہ عدالتی احاطے میں امن و امان برقرار رکھنا ان کی ذمہ داری ہے اور کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

    Related Posts

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام واڑی میں امن جرگہ

    مقبول خبریں

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.