Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہید میجر سبطین حیدر کی نماز جنازہ ادا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہید میجر سبطین حیدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

    شہید میجر سبطین حیدر کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت وزراء اور عسکری حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر سبطین حیدر شہید کو کوئٹہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپر دخاک کیا جائے گا۔ میجر سبطین حیدر نے درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے شہید میجر سبطین حیدر کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج سمیت کسی بھی دہشت گرد گروہ کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ہمارے شہدا کا لہو پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمارے عزم کو تقویت دیتا ہے۔

     

    Related Posts

    چوآ شریف میں نادرا رجسٹریشن سینٹر قائم، 12 دیہات اور 50 ہزار سے زائد آبادی کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی شروع

    بلوچستان: ٹریفک حادثات، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی

    سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کا تفصیلی جائزہ

    مقبول خبریں

    انڈیا بلاک کا سپریم کورٹ مارچ: نئی دہلی میں سکیورٹی انتہائی سخت، کئی میٹرو اسٹیشنز بند

    چوآ شریف میں نادرا رجسٹریشن سینٹر قائم، 12 دیہات اور 50 ہزار سے زائد آبادی کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی شروع

    امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

    منی پور میں کشیدگی برقرار: کوکی اور ناگا برادریوں کے مابین جھڑپوں میں ہلاکتیں 9 ہوگئیں

    امریکہ کا ایران پر گھیرا تنگ: 3 ماہ میں 135 جہاز واپس، 10 آئل ٹینکر تباہ اور ایک تجارتی جہاز ناکارہ

    بلاگ

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.