Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے سیلاب متاثرین کےلئے ہنگامی امداد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے چین کی جانب سے ہنگامی امداد بھیج دی گئی ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے۔

    پیپلز لبریشن آرمی، چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں 12 ہزار خصوصی خیمے، 100 ڈیزل جنریٹرز، 50 واٹر پیوریفیکیشن پمپس، اور 300 سولر پاور سسٹمز شامل ہیں۔

    متاثرہ علاقوں میں قائم میڈیکل کیمپس میں مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہ ریلیف پیکج تیزی سے متاثرہ علاقوں میں پہنچا کر مقامی آبادی میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔

    پیپلز لبریشن آرمی کی یہ امداد پاک چین دیرینہ دوستی، یکجہتی اور ہمدردی کی ایک روشن مثال ہے۔ چین ہمیشہ کی طرح ایک قابلِ اعتماد دوست کی حیثیت سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

    Related Posts

    یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے مریم نواز کا تاریخی اقدام: اگلے 3 سالوں میں 10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر؛ 13 زبانوں کا کورس شروع کرنے کی منظوری!

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    بھریا سٹی: خاصخیلی، مشوری اور سولنگی برادریوں کے تنازعہ کے خاتمے کے لیے اہم جرگہ، امین فتویٰ تیار کرنے میں مصروف

    مقبول خبریں

    یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے مریم نواز کا تاریخی اقدام: اگلے 3 سالوں میں 10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر؛ 13 زبانوں کا کورس شروع کرنے کی منظوری!

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    ٹرمپ یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ،اہم تبادلہ خیال،ایران نے معاہدہ نہ کیا توامریکامعاملہ جلد نمٹا دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر: اکاسا ایئر کا پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

    امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کی تعداد میں 13.5 فیصد بڑی کمی درج؛ ماسٹرز پروگرامز سب سے زیادہ متاثر

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.