Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم سے ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اہلِ پنجاب کی طرف سے خادمینِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو خصوصی تہنیت پیش کرتی ہوں۔

    مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ "سعودی عرب میں قومی دن کا جشن ہے تو پاکستان بھی خوش ہے، کیونکہ یہ رشتہ صرف سفارتی نہیں بلکہ روحانی، دینی اور جذباتی ہے۔”

    انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا محض دوست نہیں بلکہ ہر مسلمان کے لیے محبت اور عقیدت کا مرکز ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ نہ صرف دو طرفہ اعتماد کا مظہر ہے بلکہ امتِ مسلمہ کی ڈھال بھی ہے۔

    مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو محافظ الحرمین الشریفین ہونے کا اعزاز حاصل ہے، اور پوری قوم اس پر فخر کرتی ہے۔ کڑے وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر سعودی قیادت اور عوام کے شکرگزار ہیں۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کی سرزمین امتِ مسلمہ کے لیے اتحاد، عقیدے اور حوصلے کی علامت ہے، اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی سے نوازے۔

    Related Posts

    یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے مریم نواز کا تاریخی اقدام: اگلے 3 سالوں میں 10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر؛ 13 زبانوں کا کورس شروع کرنے کی منظوری!

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    بھریا سٹی: خاصخیلی، مشوری اور سولنگی برادریوں کے تنازعہ کے خاتمے کے لیے اہم جرگہ، امین فتویٰ تیار کرنے میں مصروف

    مقبول خبریں

    یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے مریم نواز کا تاریخی اقدام: اگلے 3 سالوں میں 10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر؛ 13 زبانوں کا کورس شروع کرنے کی منظوری!

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    ٹرمپ یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ،اہم تبادلہ خیال،ایران نے معاہدہ نہ کیا توامریکامعاملہ جلد نمٹا دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر: اکاسا ایئر کا پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

    امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کی تعداد میں 13.5 فیصد بڑی کمی درج؛ ماسٹرز پروگرامز سب سے زیادہ متاثر

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.