Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی / پونے:ویب ڈیسک

    بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دو بڑے شہروں ممبئی اور پونے میں اہم سرکاری شخصیات اور عدالتی عمارت کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق ممبئی کی میئر ریتو راجیش تاوڑے اور برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) کی کمشنر اشونی بھڈے کو دھمکی آمیز ای میل کے ذریعے بم حملے کی دھمکی دی گئی ہے، جس میں میئر آفس سمیت شہر کے دیگر مقامات کو نشانہ بنانے کا انتباہ دیا گیا۔ اس دھمکی کے فوراً بعد ممبئی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (BDS) متحرک ہو گئے اور متعلقہ دفاتر سمیت اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

    دوسری جانب پونے کی شیواجی نگر عدالت سمیت دیگر حساس مقامات کو بھی اسی نوعیت کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری، ڈاگ اسکواڈ اور بم ناکارہ بنانے والا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور احتیاطی تدابیر کے طور پر عمارتوں کو خالی کرا کر چپے چپے کی تلاشی لی گئی۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز ای میلز بھیجنے والے ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے سائبر کرائم سیل کی مدد حاصل کر لی گئی ہے اور ڈیجیٹل شواہد کی جانچ کی جا رہی ہے۔ دونوں شہروں کے حساس مقامات، سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    خوشاب: کرشنگ سیزن کے دوران اوورلوڈنگ کی روک تھام، ٹریفک پولیس کا ٹالز اور لوڈنگ پوائنٹس کا دورہ

    مقبول خبریں

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    نوکوٹ: لاپتہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عدم بازیابی پر ورثاء کا دھرنا، مرکزی شاہراہ بلاک

    یکم جنوری 2027 سے ای پی اے ڈی ایس 2.0 نافذ ہوگا، نواب شاہ میں سیپرا کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.