Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سری نگر (بے نقاب نیوز)

    ممتاز ماہرِ ارضیات اور ریموٹ سینسنگ کے ماہر پروفیسر اوتار سنگھ جسروٹیہ نے خبردار کیا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں شیش ناگ جھیل کے قریب جاری سڑک اور ٹریک کی توسیع کا منصوبہ خطے کے حساس گلیشیئرز اور ماحولیاتی نظام کے لیے شدید خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔شیش ناگ جھیل کے اطراف بھاری مشینری اور کھدائی کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پروفیسر جسروٹیہ نے اس بات پر زور دیا کہ جہاں بھی گلیشیئرز کے قریب انسانی مداخلت اور تعمیراتی سرگرمیاں بڑھتی ہیں، وہاں برفانی تودوں پر غیر معمولی دباؤ پڑتا ہے۔ ان کے مطابق بلند پہاڑی و برفانی علاقوں کا ماحولیاتی توازن انتہائی نازک ہوتا ہے اور وہاں بھاری مشینری کا بے دریغ استعمال مستقبل میں سنگین ماحولیاتی مسائل کو جنم دے سکتا ہے۔پروفیسر اے ایس جسروٹیہ نے حکام پر زور دیا کہ اس نازک خطے میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے متوازن اور احتیاطی اقدامات اپنائے جائیں۔ انہوں نے تجویز دی کہ علاقے میں ایک وقت میں انسانی رش اور بوجھ کو محدود رکھا جائے، جبکہ ماحولیاتی ادارے اور سائنس دان اس خطے کی مسلسل نگرانی جاری رکھیں تاکہ کسی بھی ناقابلِ تلافی ماحولیاتی نقصان سے بروقت بچا جا سکے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شیش ناگ جھیل کے قریب امرناتھ یاترا کے راستے کو چوڑا کرنے کے لیے بھاری ایکسکیویٹر مشینوں کے استعمال کی ویڈیوز منظرِ عام پر آنے کے بعد مقامی سیاسی حلقوں، سماجی رہنماؤں اور ماحولیاتی ماہرین کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن (BRO) نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ کام مقررہ حفاظتی ضوابط کے تحت کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    خوشاب: کرشنگ سیزن کے دوران اوورلوڈنگ کی روک تھام، ٹریفک پولیس کا ٹالز اور لوڈنگ پوائنٹس کا دورہ

    مقبول خبریں

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    نوکوٹ: لاپتہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عدم بازیابی پر ورثاء کا دھرنا، مرکزی شاہراہ بلاک

    یکم جنوری 2027 سے ای پی اے ڈی ایس 2.0 نافذ ہوگا، نواب شاہ میں سیپرا کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.