Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قصور: گاؤں پنڈی جٹاں میں شاندار محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد، عقیدہ ختمِ نبوت پر خصوصی روشنی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور  : سلطان فرید کی رپورٹ

      نواحی گاؤں پنڈی جٹاں میں غوثیہ میلاد النبی ﷺ کمیٹی کے زیرِ اہتمام  عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے بھر سے معزز شخصیات، علماء کرام اور عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی۔محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جس کی سعادت حافظ محمد مزمل فرید قادری صاحب نے حاصل کی، جبکہ بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعتِ رسول مقبول ﷺ پیش کرنے کی سعادت حافظ شان فرید نوری صاحب نے حاصل کی۔ منقبت پیش کرنے اور مختصر خطاب کی سعادت علامہ مولانا نازک فرید قادری صاحب نے حاصل کی۔محفل کی صدارت حافظ محمد شہزاد صاحب نے کی، جبکہ خصوصی خطاب کے لیے ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ مولانا قاری محمد آصف علی نوری صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔اپنے خصوصی خطاب میں حضرت علامہ مولانا قاری محمد آصف علی نوری صاحب نے عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ کی اہمیت و فضیلت پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے۔ انہوں نے شرکاء محفل کو عشقِ رسول ﷺ، دینی تعلیمات اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی۔محفل کے دوران شرکاء نے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ بارگاہِ رسالت ﷺ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ محفل میں درود و سلام کی صداؤں سے فضا معطر رہی، جبکہ اختتام پر امتِ مسلمہ، ملک پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔واضح رہے کہ غوثیہ میلاد النبی ﷺ کمیٹی پنڈی جٹاں کے زیرِ اہتمام ہر سال محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا باقاعدگی سے انعقاد کیا جاتا ہے، جس کا بنیادی مقصد عشقِ رسول ﷺ کو فروغ دینا، نئی نسل میں دینی شعور بیدار کرنا اور اسلامی تعلیمات کو عام کرنا ہے۔

    Related Posts

    ڈی پی او دیر بالا کی زیر صدارت پولیس ہیڈکوارٹر  میں پولیس دربار کا انعقاد

    پہاڑاں والی پدھراڑ میں سولر فراہمی آب سکیم کی افتتاحی تقریب

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت اہم جائزہ اجلاس، ترقیاتی کاموں اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ

    مقبول خبریں

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت اہم جائزہ اجلاس، ترقیاتی کاموں اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ

    ہنگورجا: تیز رفتار ٹرالر نے 10 سالہ  بچی کی جان لے لی،  ڈرائیور گرفتار،  مقدمہ درج نہ ہو سکا

    مولانا حافظ آفتاب احمد شہید کے انصاف کے لیے صوابی سراپا احتجاج، پولیس کو 3 دن کا الٹی میٹم

    میرے گھر میں کوئی پیسے نہیں، ڈیرہ بگٹی کا شخص منظم انداز میں چھاپے لگوانا چاہتا ہے: سردار عبدالرحمٰن کھیتران

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان، بشری بی بی کی وکلا سے ایک گھنٹے تک ملاقات کروانے کا حکم

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.