Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں کرپشن کیخلاف صرف باتیں نہیں عملی اقدامات ہورہے ہیں، عظمی بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جو کرپشن کے خلاف محض باتیں نہیں کر رہا بلکہ عملی اقدامات اور مؤثر کارروائیاں بھی کر رہا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب ایک شفاف ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے جبکہ صوبے کے تمام محکموں میں داخلی احتساب کے تحت بدعنوان عناصر کے خلاف سخت محکمانہ کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
    اپنے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پولیس، پیرا اور دیگر متعلقہ محکموں میں باڈی کیمروں کا استعمال یقینی بنایا جا رہا ہے۔ سرکاری اداروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے تاکہ ڈیجیٹل شواہد محفوظ کیے جا سکیں اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں نہ سفارش چلتی ہے اور نہ رشوت کی کوئی گنجائش ہے۔ حکومت شفافیت، میرٹ اور جوابدہی کے اصولوں پر عمل پیرا ہے اور کسی بھی سطح پر بدعنوانی برداشت نہیں کی جا رہی۔ پنجاب کی کارکردگی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، تاہم بعض بے روزگار افراد ملازمت کے حصول کی کوشش میں دن رات پنجاب کو بدنام کرنے کے مشن پر لگے ہوئے ہیں۔ جب مقصد صرف ملازمت کا حصول ہو تو پنجاب اور مریم نواز کی کارکردگی ایسے عناصر کے اعصاب پر سوار رہتی ہے۔

    Related Posts

    ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

    بورڈ کا پیپر ملتوی کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    آبنائے ہرمز: سینٹکام کا کارگو جہاز پر حملہ، ایران کا دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکراکر تباہ ہونے کا دعویٰ

    مقبول خبریں

    ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

    بورڈ کا پیپر ملتوی کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    آبنائے ہرمز: سینٹکام کا کارگو جہاز پر حملہ، ایران کا دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکراکر تباہ ہونے کا دعویٰ

    معاذ صفدر اور صبا معاذ کو بڑی خوشی مل گئی

    بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا فارمولا تیار

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.