Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا فارمولا تیار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :حکومت نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا گیا تاہم آئی ایم ایف بجلی صارفین کیلئے یکم جنوری جبکہ گیس صارفین کیلئے فروری 2027سے نیا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔
    ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن اور وزارت پیٹرولیم نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کیلئے نئی اکنامک سوشل رجسٹری تیار کر لی۔
    سبسڈی کے نئے نظام پر عملدرآمد کا فیصلہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم سٹیئرنگ کمیٹی کرے گی اور نئے سبسڈی نظام پر عملدرآمد سے پہلے ٹیسٹ رن کیا جائیگا۔آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کیلئے یکم جنوری جبکہ گیس صارفین کیلئے فروری 2027سے نیا نظام نافذ کرنے کی شرط رکھی ہے تاہم حکومت موجودہ سبسڈی کا طریقہ کار 30 جون 2027تک برقرار رکھنا چاہتی ہے۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریلیف مزید 6 ماہ جاری رکھنے کا معاملہ آئی ایم ایف کے سامنے اٹھایا جائے گا جبکہ حکومت 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی میں 6 ماہ توسیع دینے کیلئے کوشاں ہے۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز: سینٹکام کا کارگو جہاز پر حملہ، ایران کا دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکراکر تباہ ہونے کا دعویٰ

    معاذ صفدر اور صبا معاذ کو بڑی خوشی مل گئی

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز: سینٹکام کا کارگو جہاز پر حملہ، ایران کا دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکراکر تباہ ہونے کا دعویٰ

    معاذ صفدر اور صبا معاذ کو بڑی خوشی مل گئی

    بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا فارمولا تیار

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر

    شادی کرنے ، بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں، پوپ لیو کی نوجوانوں کو نصیحت

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.