Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بورڈ کا پیپر ملتوی کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اضلاع کے دوروں کے دوران عوام کو درپیش مشکلات اور بدنظمی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جہلم کو فوری طور پر ان کےعہدے سے ہٹا دیا ہے۔
    سماجی رابطے کی سائٹ ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ ان کی جانب سے تمام انتظامی افسران کو سخت اور واضح ہدایت کی گئی تھی کہ دوروں کے دوران عام لوگوں کی آمدورفت یا روزمرہ سرگرمیوں میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ اور تکلیف پیدا نہ ہو۔

    Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.

    — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 8, 2026


    انہوں نے مزید کہا کہ اس کے باوجود عوامی تکلیف کا واقعہ پیش آیا جو کہ حکومتی ہدایات کی صریحاً ورزی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی سہولت اور حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ بورڈ کے پیپر کے ملتوی ہونے کے بارے میں انہوں نے اپنی دوسری ٹویٹ میں واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی قسم کی حماقت یا بے جا ہوشیاری کے مظاہرے کے باوجود، امتحانات بالکل اپنےشیڈول کے مطابق، یعنی منگل 10 نومبر کو ہی منعقد ہوں گے۔

    Notwithstanding any acts of foolishness or misplaced over-smartness on part of the district administration, the examinations shall be held strictly in accordance with the original schedule, i.e. Tuesday, 10th November.

    — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 8, 2026


    یادرہے ڈپٹی کمشنر جہلم نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے دورے اور استقبال کے پیش نظر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو کمپیوٹر سائنس کا پرچہ ملتوی کرنے کے بارے ہدایت جاری کی تھی

    وزیر اعلی پنجاب کی واضح ہدایات کہ انکے وزٹ کے دوران کاروبار،سکول ،کالجز اور معمولات زندگی میں کوئی خلل نا آئے کے باوجود کچھ جگہوں پر خلاف ورزی کی گئی،بار بار ہدایات کے بعد آج ڈی سی صاحب کو ہٹا دیا گیا،ان غلط اقدامات کی وجہ سے خواہمخواہ وزیر اعلی پنجاب کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے اور تنقید کی جاتی ہے جس کی وہ قطعا حق دار نہیں

    — Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) November 8, 2026

    Related Posts

    ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

    آبنائے ہرمز: سینٹکام کا کارگو جہاز پر حملہ، ایران کا دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکراکر تباہ ہونے کا دعویٰ

    معاذ صفدر اور صبا معاذ کو بڑی خوشی مل گئی

    مقبول خبریں

    ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

    بورڈ کا پیپر ملتوی کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    آبنائے ہرمز: سینٹکام کا کارگو جہاز پر حملہ، ایران کا دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکراکر تباہ ہونے کا دعویٰ

    معاذ صفدر اور صبا معاذ کو بڑی خوشی مل گئی

    بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا فارمولا تیار

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.