لاہور (بے نقاب نیوز ) نواںکوٹ میں پتنگ بازی کی کال پر پولیس نے بچوں کی بجائے کرایہ دار اور پتنگ باز بچوں کو دیکھنے والے کمسن بچے محمد علی کو حراست میں لے لیا ۔
اس دوران بچے سے باروا رویہ اختیار کرنے پر مقامی افراد نے احتجاج کیا اس دوران موقع پر ہجوم ہو گیا پولیس نے محمد علی اور کرائے دار کو حراست میں لیا۔ کمسن بچے کو پولیس رات گئے کزن وقاص سے ملاقات کر کے رہا کر دیا اس حوالے سے کمسن محمد علی کی زبانی پولیس اسٹیشن کے حالت سنے تو حیران رہ جائیں کہ بے گناہ بچے کو رہائی کیسے ملی۔ جبکہ کرائے دار کو چھت پر نامعلوم بچوں کی جانب سے پتنگ بازی کرنے کی سزا مل گئی

