Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیک ویڈیو کیس، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو عدالت سے بڑا ریلیف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ہائیکورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیک ویڈیو وائرل کیس میں ان کی ذاتی حیثیت میں پیشی اور بیان پر جرح کا حکم معطل کر دیا ہے، جبکہ ان کے وارنٹِ گرفتاری پر عملدرآمد بھی روک دیا ہے۔
    جسٹس عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی، جہاں عظمیٰ بخاری کے وکلا نے اہم حکومتی عہدے اور سیکیورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی استدعا کی تھی۔ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا احکامات معطل کرتے ہوئے نچلی عدالت کو کیس کے دیگر گواہان کے بیانات ریکارڈ کرنے اور ان کی حد تک قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔

    Related Posts

    میکسیکو گراں پری، مرسیڈیز کےکیمی انتونیلی فارمولا ون کے عمر ترین چیمپیئن

    خلیج کو عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہیں بننا چاہئیے، چینی صدر شی جن پنگ کی عمان کے سلطان سے ملاقات

    بنگلہ دیش: 500 سے زائد گارمنٹ فیکٹریاں بند ہونے پر ہنگامے پھوٹ پڑے؛ پولیس اور ورکرز میں پرتشدد تصادم

    مقبول خبریں

    میکسیکو گراں پری، مرسیڈیز کےکیمی انتونیلی فارمولا ون کے عمر ترین چیمپیئن

    فیک ویڈیو کیس، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو عدالت سے بڑا ریلیف

    خلیج کو عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہیں بننا چاہئیے، چینی صدر شی جن پنگ کی عمان کے سلطان سے ملاقات

    بنگلہ دیش: 500 سے زائد گارمنٹ فیکٹریاں بند ہونے پر ہنگامے پھوٹ پڑے؛ پولیس اور ورکرز میں پرتشدد تصادم

    امریکا سے معاہدہ ہوگیا تو آبنائے ہرمز میں سمندری ٹریفک 2 روز میں بحال کردینگے، ایران

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.