Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کا فاتحانہ آغاز،سری لنکا کو37رنزسے شکست

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     راولپنڈی ویب ڈیسک

    راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر وہ بھی ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کا فیصلہ کرتے۔پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلد گر گئی تھیں؛ صائم ایوب (7) اور فخر زمان (16) رنز بنا کر جلد آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد ببابراعظم (45 رنز) اور سعد بیگ (39 رنز) نے ذمے دارانہ کھیل پیش کرتے ہوئے ٹیم کے اسکور کو آگے بڑھایا۔

    اننگز کا اصل موڑ مڈل آرڈر میں آیا جب سلمان علی آغا نے شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار سینچری (107 رنز، 90 گیندیں، 10 چوکے، 1 چھکا) اسکور کی۔

    انہوں نے حسن نواز (37 رنز) کے ساتھ مل کر 97 رنز کی اہم شراکت داری قائم کی۔ پوری پاکستانی ٹیم مقررہ 49.5 اوورز میں 305 رنز پر آؤٹ ہو گئی اسہان ملنگا نے 4، اسیتھا فرنانڈو نے 3 اور دلشان مدوشینکا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مقررہ اوورز میں 268 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے پون رتنائیکے نے 79 اور جنیت لیاناگے نے 60 رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں، تاہم وہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے 3، 3 جبکہ حارث رؤف اور فہیم اشرف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے تین ملکی سیریز میں اہم برتری حاصل کر لی ہے۔

    Related Posts

    امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا طوفان، ہزاروں افراد کا احتجاج اور ووٹرز کو متحرک کرنے کی مہم شروع

    این سی سی آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن: ایک ماہ میں 1129 سائبر ملزمان گرفتار، 10 کروڑ 53 لاکھ روپے ریکور

    ’’آپریشن ڈان آف یمن’’سرکاری فوج کی تعز محاذ پر پیش قدمی،ڈھائی لاکھ افراد بے گھر،نجران میں میزائل حملہ 6 زخمی،حوثیوں کی سعودی تیل تنصیبات سے انخلا کی نئی وارننگ

    مقبول خبریں

    امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا طوفان، ہزاروں افراد کا احتجاج اور ووٹرز کو متحرک کرنے کی مہم شروع

    این سی سی آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن: ایک ماہ میں 1129 سائبر ملزمان گرفتار، 10 کروڑ 53 لاکھ روپے ریکور

    تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کا فاتحانہ آغاز،سری لنکا کو37رنزسے شکست

    ’’آپریشن ڈان آف یمن’’سرکاری فوج کی تعز محاذ پر پیش قدمی،ڈھائی لاکھ افراد بے گھر،نجران میں میزائل حملہ 6 زخمی،حوثیوں کی سعودی تیل تنصیبات سے انخلا کی نئی وارننگ

    سلطان آف جوہر کپ 2026؛ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو شکست دے دی

    بلاگ

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.