Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمرکوٹ: زرعی زمین پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کیخلاف شہری کا پٹھورو پریس کلب پر احتجاج، پولیس کارروائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (بیورو رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    پتھورو کے نواحی گاؤں الہڈنو مری کے رہائشی میر محمد ولد گل مری نے اپنے رشتہ داروں کی جانب سے مبینہ زیادتیوں اور زرعی زمین پر قبضے کی کوشش کے خلاف پٹھورو پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر محمد نے بتایا کہ ان کے دادا کی زرعی اراضی میں ان کے والد کا 4 ایکڑ اور 13 گنٹہ حصہ قانونی طور پر شامل ہے، تاہم ان کے ماموں شوکت مری، ابوبکر مری اور چچا صوبدار مری زبردستی اس اراضی پر قبضے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ اس زرعی زمین پر ان کے چچا اور چچی نے مکانات بھی تعمیر کر رکھے ہیں۔

    متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ اس زرعی اراضی کا مقدمہ سول کورٹ عمرکوٹ میں زیر سماعت ہے، جس کی اگلی سماعت رواں ماہ کی 24 تاریخ کو ہونی ہے، لیکن عدالتی فیصلہ آنے سے قبل ہی انہیں مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔گذشتہ شب پتھورو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر دونوں فریقین کو حراست میں لے لیا ہے اور پولیس متاثرہ فریق کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ میر محمد نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی میرپورخاص، ایس ایس پی عمرکوٹ اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور سری لنکا کے میچ

    سیالکوٹ: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے گوجرانوالہ کا نوجوان جاں بحق، والد زخمی

    فجر کی نماز کے لیے مسجد جانے والے 85 سالہ بزرگ آہنی راڈ کے وار سے ق ت ل

    مقبول خبریں

    تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور سری لنکا کے میچ

    عمرکوٹ: زرعی زمین پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کیخلاف شہری کا پٹھورو پریس کلب پر احتجاج، پولیس کارروائی

    فجر کی نماز کے لیے مسجد جانے والے 85 سالہ بزرگ آہنی راڈ کے وار سے ق ت ل

    ڈرائیور کے قتل میں ملوث اجرت پر قاتل بننے والا مرکزی ملزم گرفتار، مستورات کا تنازعہ قتل کی وجہ قرار

    لاہور سے لاپتہ اقرار الحسن کراچی کی عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.