Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عوام کو ایک اور جھٹکا: بجلی مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں یہ اضافہ اگست کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کے تحت صرف ایک ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔ اس اضافے کی وصولی کراچی (کے الیکٹرک) سمیت ملک بھر کے تمام صارفین سے اکتوبر کے ماہانہ بلوں میں کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہونے والے اس اضافے سے صارفین پر تقریباً 19 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ منتقل ہو گا۔ترجمان کے مطابق لائف لائن صارفین اس اضافے سے مستثنیٰ رہیں گے اور ان کے بلوں میں یہ اضافہ شامل نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    "آرٹیفیشل انٹیلی جنس” کو "سوپر انٹیلی جنس” نہ کہا تو آپ امریکا کے دشمن :ڈونلڈ ٹرمپ کا انوکھا اعلان

    دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    9 اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج کا دن برجِ سرطان کے لیے اچھا ہے،   

    مقبول خبریں

    "آرٹیفیشل انٹیلی جنس” کو "سوپر انٹیلی جنس” نہ کہا تو آپ امریکا کے دشمن :ڈونلڈ ٹرمپ کا انوکھا اعلان

    دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    9 اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج کا دن برجِ سرطان کے لیے اچھا ہے،   

    اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی ولادت، سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

    نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.