Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈکیتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ )

    : پاکپتن میں پولیس اہلکاروں کی سنگین مجرمانہ غفلت سامنے آئی ہے، جہاں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم پولیس حراست سے موقع پا کر فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ احمد یار کے ڈکیتی کے مقدمے میں زیرِ حراست ملزم بلاول کو عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد پاکپتن جیل منتقل کیا جا رہا تھا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-06-at-9.19.28-PM.mp4

    اس دوران چک شفیع کے قریب ملزم ہتھکڑی سے اپنا ہاتھ نکال کر چَکما دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو کسی محفوظ سرکاری گاڑی کے بجائے پرائیویٹ موٹر سائیکل پر منتقل کیا جا رہا تھا، جو کہ سیکیورٹی اصولوں کی شدید خلاف ورزی اور غفلت کا ثبوت ہے۔واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپیکٹر رانا عمران سرور کی مدعیت میں تھانہ رنگشاہ میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں—اے ایس آئی حبیب، محرر ہیڈ کانسٹیبل طاہر، کانسٹیبل آصف اور ڈرائیور کاشف—کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    سائنس، ناک کی بندش اور مسلسل چھینکوں سے نجات: چند آسان اور مؤثر گھریلو ٹوٹکے

    پسرور: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوامی مشکلات میں اضافہ

    کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معروف برطانوی ناول نگار سیاستدان جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مقبول خبریں

    سائنس، ناک کی بندش اور مسلسل چھینکوں سے نجات: چند آسان اور مؤثر گھریلو ٹوٹکے

    کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معروف برطانوی ناول نگار سیاستدان جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    پاکستان کا طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے ’فتح 4‘ میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

    ڈکیتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار

    خاتون کے سابق شوہر اور سسر پر سنگین الزامات: انصاف کی اپیل

    بلاگ

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.