Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خاتون کے سابق شوہر اور سسر پر سنگین الزامات: انصاف کی اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: بیورو چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

     کنری کی منظور کالونی کی رہائشی جنت کھوسو انصاف کی فریاد لے کر نیشنل پریس کلب سامارو پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے متعلقہ حکام سے تحفظ اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی۔جنت کھوسو کے مطابق ان کے سابق شوہر خالد کھوسو ولد مختیار کھوسو نے تقریباً تین سال قبل انہیں طلاق دی تھی۔ ان کے بقول ان کے دو بیٹے سابق شوہر خالد کھوسو کے پاس ہیں اور وہ اپنے بچوں کی واپسی کے لیے شدید پریشان ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان کے سابق سسر مختیار کھوسو مبینہ طور پر انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور دوبارہ شادی کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ جنت کھوسو کے مطابق انہیں مبینہ طور پر یہ دھمکی بھی دی گئی کہ اگر انہوں نے شادی سے انکار کیا تو ان کے دونوں بچوں کو نقصان پہنچایا جائے گا اور بعد ازاں اس کا الزام ان کے بھائی پر عائد کر دیا جائے گا۔جنت کھوسو نے نیشنل پریس کلب سامارو میں دہائی دیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے اور بچوں کی بازیابی کے لیے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔(واضح رہے کہ مذکورہ الزامات جنت کھوسو کے بیان پر مبنی ہیں، جبکہ الزام عائد کیے گئے افراد کا مؤقف سامنے آنے پر اسے بھی خبر کا حصہ بنایا جائے گا۔)

    Related Posts

    ڈکیتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار

    تجاوزات کے خلاف کارروائی کے ساتھ بڑے پیمانے پر ڈسلٹنگ آپریشن جاری

    ” جہالت دکھا لی، اب ذرا حقیقت بھی جان لیں”: عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کے جھوٹے پروپیگنڈے کامنہ توڑ جواب

    مقبول خبریں

    ڈکیتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار

    خاتون کے سابق شوہر اور سسر پر سنگین الزامات: انصاف کی اپیل

    ” جہالت دکھا لی، اب ذرا حقیقت بھی جان لیں”: عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کے جھوٹے پروپیگنڈے کامنہ توڑ جواب

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی عمان کے وزیر زراعت، ماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی سے ملاقات

    بلاگ

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.