Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    الہ آباد: ریڑھی بان پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے والا صحافی  گرفتار، صحافی برادری کی شدید مذمت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    الہ آباد (سلطان فرید سے)

    الہ آباد میں ریڑھی بان پر پیرا فورس اہلکار کی جانب سے مبینہ تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر لانے اور معاملہ انتظامیہ کے نوٹس میں لانے والے صحافی عمران صابر مغل کو گرفتار کر لیا گیا

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-06-at-4.04.08-PM.mp4

    ، جس پر چونیاں اور ضلع قصور کی صحافی برادری نے شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔صحافی برادری کا کہنا ہے کہ اگر کسی صحافی نے عام شہری کی آواز بلند کی اور مبینہ زیادتی کی نشاندہی کی، تو اس کی پاداش میں صحافی کو گرفتار کرنا انتہائی تشویش ناک اقدام ہے۔چونیاں اور ضلع قصور کے صحافیوں نے عمران صابر مغل کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔ صحافی برادری نے زور دیا کہ اگر گرفتاری کے محرکات میں صحافتی خدمات اور سچائی کو اجاگر کرنا شامل ہے تو صحافی کو فوری انصاف فراہم کر کے  رہا کیا جائے۔  اختلافِ رائے یا عوامی مسائل کی نشاندہی کو دبانے کے بجائے قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ آزاد اور ذمہ دار صحافت ہی عوام کی آواز حکامِ بالا تک پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے، اور صحافیوں کی آواز دبانے سے عوامی مسائل ختم نہیں ہو سکتے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-06-at-4.04.18-PM.mp4
    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-06-at-4.04.08-PM-1.mp4

    Related Posts

    بھارتی گلوکار میکا سنگھ کا پاک بھارت تعلقات اور عوامی محبت پر مثبت پیغام

    ڈی سی کا پسرور میں صفائی کے انتظامات کا اچانک معائنہ، غفلت پر فیلڈ مانیٹرنگ آفیسر معطل

    سکھر: روحانی طلباء جماعت پاکستان کے 51ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پروقار تقریب

    مقبول خبریں

    بھارتی گلوکار میکا سنگھ کا پاک بھارت تعلقات اور عوامی محبت پر مثبت پیغام

    الہ آباد: ریڑھی بان پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے والا صحافی  گرفتار، صحافی برادری کی شدید مذمت

    سکھر: زرعی افسران کا مبینہ غیر قانونی تقرریوں کے خلاف احتجاج، دفاتر کی تالہ بندی

    گوجرانوالہ: ن لیگ کے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران گاڑی کی زد میں آ کر کمسن بچی جاں بحق

    مکہ معاہدہ برائے مشترکہ دفاع کے تحت سٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، قریبی تعاون جاری رکھنے کاعزم

    بلاگ

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.