Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر: زرعی افسران کا مبینہ غیر قانونی تقرریوں کے خلاف احتجاج، دفاتر کی تالہ بندی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)

    سکھر میں زرعی افسران نے محکمے میں مبینہ غیر قانونی تقرریوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے دفاتر کی تالہ بندی اور سبسڈی پروگرام کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت ایڈیشنل ڈائریکٹر سکھر احسان اللہ سمیر، ایڈیشنل ڈائریکٹر گھوٹکی آصف جاوید صدیقی، رب نواز ملانو اور اعجاز سمیر نے کی۔افسران نے حکومت سے درج ذیل مطالبات پیش کیے ڈاکٹر مظہر الدین کیریو کو دیا گیا ڈی جی زراعت توسیع (Agriculture Extension) کا اضافی چارج فوری واپس لیا جائے۔محکمے کے سینئر ترین افسر کو ڈی جی تعینات کیا جائے۔زیر التواء پروموشن کمیٹی (DPC) کے اجلاس فوری طلب کیے جائیں۔مظاہرین نے انتباہ جاری کیا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں سندھ بھر میں زراعت توسیع کے تمام دفاتر بند کر دیے جائیں گے اور "سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام 2026-27” کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔

    Related Posts

    سکھر: روحانی طلباء جماعت پاکستان کے 51ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پروقار تقریب

    گوجرانوالہ: ن لیگ کے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران گاڑی کی زد میں آ کر کمسن بچی جاں بحق

    خوشاب: سی ایم پنجاب بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح

    مقبول خبریں

    سکھر: زرعی افسران کا مبینہ غیر قانونی تقرریوں کے خلاف احتجاج، دفاتر کی تالہ بندی

    گوجرانوالہ: ن لیگ کے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران گاڑی کی زد میں آ کر کمسن بچی جاں بحق

    مکہ معاہدہ برائے مشترکہ دفاع کے تحت سٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، قریبی تعاون جاری رکھنے کاعزم

    "جراثیم اب فوج کی طرح طاقتور ہو چکے ہیں”: طاعون کے پھیلاؤ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس کو مدد کی پیشکش

    امریکا میں خطرناک وبا: پنسلوانیا میں کیسز ایک ہزار سے تجاوز کر گئے، نیویارک میں ایمرجنسی

    بلاگ

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.