Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اجتماعی شادیوں کی تقریب، 17 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبدالرحمان راجپوت)

    اصغریہ پاکستان ویلفیئر پروجیکٹ کے تحت ضلع سکھر میں اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ایس ای ایف (SEF) فاؤنڈیشن کے تعاون اور ایف ای ایم ٹی (فرینڈز ایجوکیشن اینڈ میڈیکل ٹرسٹ) کی سہولت کاری سے منعقد ہوئی، جس میں کل 17 مستحق جوڑوں کی شادیاں کرائی گئیں۔تقریب میں اصغریہ کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب رسول بخش حسینی، اصغریہ ویلفیئر پروجیکٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جناب نثار علی منتظری، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ غلام قمر قرائتی، مرکزی سیکریٹری نشر و اشاعت علی حسن اصغری اور اصغریہ پاکستان ضلع سکھر کے صدر عاشق علی آرائیں نے شرکت کی۔ علماء کرام نے تقریب میں شریک ہو کر جوڑوں کا نکاح پڑھایا۔اس تقریب کا بنیادی مقصد مستحق خاندانوں کی معاونت کرنا اور نوبیاہتا جوڑوں کی ازدواجی زندگی کا باوقار آغاز فراہم کر کے سماجی بہبود کو فروغ دینا تھا۔اصغریہ پاکستان ویلفیئر پروجیکٹ کی جانب سے ایس ای ایف فاؤنڈیشن، ایف ای ایم ٹی، تمام رضاکاروں اور معاونین کا شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے اس تقریب کو کامیاب بنانے میں اپنا فعال کردار ادا کیا۔

    Related Posts

    احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والی خواتین صحافیوں پربھارتی پولیس کا تشدد : ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

    بچے کی پیدائش کے بعد اداسی اور بے بسی کو نظرانداز نہ کریں؛ ماہرین کا پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر اہم انتباہ

    گرین بس سٹاپ سے بنچ غائب

    مقبول خبریں

    احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والی خواتین صحافیوں پربھارتی پولیس کا تشدد : ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

    بچے کی پیدائش کے بعد اداسی اور بے بسی کو نظرانداز نہ کریں؛ ماہرین کا پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر اہم انتباہ

    تحریری معاہدے پر اتفاق رائے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    بااثر وڈیرے کا مزدور پر تشدد

    ہسپتال میں کوبرا سانپ

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.