Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی معشیت کی تباہی عروج پر: ایک امریکی ڈالر اب کتنےلاکھ ریال کا?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران:امریکا اور مغربی ممالک کی معاشی پابندیوں اور جاری جنگ کے نتیجے میں ایران کی معیشت شدید ترین زوال کا شکار ہو چکی ہے، جہاں ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی اس قدر گر چکی ہے کہ اب ایک امریکی ڈالر کی قیمت تقریباً 27 لاکھ (2.7 ملین) ایرانی ریال تک جا پہنچی ہے۔
    گزشتہ ایک سال کے دوران ایرانی ریال اپنی نصف سے زیادہ مالیت کھو چکا ہے جبکہ ملک میں افراط زر کی شرح تقریباً 73 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق مرکزی بینک نے اس خطرناک گراوٹ کو روکنے کے لیے ایک بار پھر مارکیٹ میں دو ارب ڈالر تک کی خطیر رقم جھونک دی ہے تاکہ کرنسی کو سنبھالا دیا جا سکے۔
    اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح مارکیٹ میں ہارڈ کیش جلانے کا حربہ صرف اسی وقت تک کارآمد ہو سکتا ہے جب تک باہر سے نقد یا تیل کی آمدنی جاری رہے، تاہم دسمبر تک ایران کی تیل کی درآمدات و برآمدات صفر پر پہنچنے کے امکانات کے پیش نظر یہ دو ارب ڈالر بھی طویل عرصے تک اس گرتی ہوئی دیوار کو نہیں روک سکیں گے۔
    دوسری طرف، معاشی پابندیوں کے باعث پیدا ہونے والی اسمگلنگ کی بلیک مارکیٹ سے کے اعلیٰ عہدیدار تو طویل عرصے سے فوائد سمیٹ رہے ہیں، لیکن اس معاشی گھیراؤ اور مہنگائی کے اصل ہتھکنڈوں کا خمیازہ جنگ مسلط کرنے والے حکمرانوں سے پہلے عام ایرانی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے.

    Related Posts

    احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والی خواتین صحافیوں پربھارتی پولیس کا تشدد : ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

    بچے کی پیدائش کے بعد اداسی اور بے بسی کو نظرانداز نہ کریں؛ ماہرین کا پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر اہم انتباہ

    تحریری معاہدے پر اتفاق رائے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    مقبول خبریں

    احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والی خواتین صحافیوں پربھارتی پولیس کا تشدد : ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

    بچے کی پیدائش کے بعد اداسی اور بے بسی کو نظرانداز نہ کریں؛ ماہرین کا پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر اہم انتباہ

    تحریری معاہدے پر اتفاق رائے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    بااثر وڈیرے کا مزدور پر تشدد

    ہسپتال میں کوبرا سانپ

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.