Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قبروں سے لاشوں کے اعضا نکالنے والا درندہ پکڑا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وہاڑی میں تھانہ ٹھینگی کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ، مقامی قبرستان سے وفات شدگان میاں بیوی کی قبریں کھود کر انسانی اعضاء نکال لیے گئے۔
    تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں وفات شدگان میاں بیوی کی قبروں سے انسانی اعضا ءنکال لیے گئے جبکہ انسانی اعضاء نکالنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق ملزم کے قبضہ سے انسانی اعضا ءہڈیاں ،دانت اور سر کے بال برآمد ہوئے ہیں۔ملزم سے قبر کھودنے کے اوزارکے علاوہ چاقو چھریاں بھی برآمدہوئی ہیں۔ملزم مبینہ طور پر آئس نشہ کا عادی ہے پہلے بھی متعدد دفعہ قبروں کی بے حرمتی کرچکا ہے
    اہل علاقہ نے پولیس تھانہ ٹھینگی سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔(سورس 24نیوز)

    Related Posts

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیاں ، فتنہ الخوارج کے 11 دہشتگرد جہنم واصل

    امریکی دباؤ پر جی 7 کا ڈیزل، تیل کے ذخائر جاری کرنے پر اتفاق

    مقبول خبریں

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    قبروں سے لاشوں کے اعضا نکالنے والا درندہ پکڑا گیا

    امریکی دباؤ پر جی 7 کا ڈیزل، تیل کے ذخائر جاری کرنے پر اتفاق

    بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج

    پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا دس اکتوبر سے ملک گیر ہڑتال کااعلان، بڑا مطالبہ سامنے آگیا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.