Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج ریکارڈ کرادیا۔
    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بارڈر پر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے 2 اکتوبر کو انٹرنیشنل بارڈر پر قصور کے بیدیاں سیکٹر میں 2 پاکستانی شہریوں کو قتل کیا۔
    ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف اہلکاروں نے نہتے شہریوں کے خلاف بلا اشتعال ہلاکت خیز طاقت کا استعمال کیا، نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال مکمل طور پر بلاجواز اور انتہائی غیر متناسب تھا جس کے نتیجے میں 2 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔
    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان جاں بحق شہریوں کو درانداز قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، یہ واقعہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس واقعے نے بین الاقوامی قانون کے تحت شہریوں کی جان کے تحفظ سے متعلق سنگین خدشات پیدا کیے ہیں۔
    دفتر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت واقعے کی فوری، شفاف اور قابلِ اعتماد تحقیقات کرے، ذمہ دار افراد کے خلاف مناسب محکمانہ اور قانونی کارروائی کی جائے اور بھارتی حکومت پاکستان کو تحقیقات کے نتائج اور کی گئی کارروائی سے باضابطہ طور پر آگاہ کرے۔
    ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت بنیادی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے احترام کو یقینی بنائے، متعلقہ دو طرفہ انتظامات اور طے شدہ سرحدی طریقہ کار پر سختی سے عمل کرے اور ایسے واقعات کی دوبارہ روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔

    Related Posts

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    قبروں سے لاشوں کے اعضا نکالنے والا درندہ پکڑا گیا

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیاں ، فتنہ الخوارج کے 11 دہشتگرد جہنم واصل

    مقبول خبریں

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    قبروں سے لاشوں کے اعضا نکالنے والا درندہ پکڑا گیا

    امریکی دباؤ پر جی 7 کا ڈیزل، تیل کے ذخائر جاری کرنے پر اتفاق

    بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج

    پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا دس اکتوبر سے ملک گیر ہڑتال کااعلان، بڑا مطالبہ سامنے آگیا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.