Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کر دی ہے۔ رینجرز 15 اکتوبر تک اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں تعینات رہے گی، اس سے قبل وفاقی حکومت نے رینجرز کی تعیناتی کی منظوری 5 اکتوبر تک دی تھی۔
    اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تین ہزار رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان رینجرز کے تین ہزار اہلکار پانچ اکتوبر سے 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ حکام کے مطابق رینجرز کی تعیناتی کا مقصد سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانا اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کرنا ہے۔حکام کے مطابق تعینات کیے جانے والے رینجرز اہلکار حساس مقامات، سرکاری عمارتوں اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، جبکہ ضرورت پڑنے پر انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائیوں میں بھی حصہ لیں گے۔

    Related Posts

    بٹگرام چیئر لفٹ حادثے کی سنسنی خیز کہانی آسکر کی دوڑ میں شامل:

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں پھر کمی

    میٹرو بسوں میں ٹکر، دس مسافر زخمی

    مقبول خبریں

    بٹگرام چیئر لفٹ حادثے کی سنسنی خیز کہانی آسکر کی دوڑ میں شامل:

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں پھر کمی

    میٹرو بسوں میں ٹکر، دس مسافر زخمی

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    قبروں سے لاشوں کے اعضا نکالنے والا درندہ پکڑا گیا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.