Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیاں ، فتنہ الخوارج کے 11 دہشتگرد جہنم واصل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
    سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
    سیکورٹی فورسز کی’’ آپریشن ردالفتنہ 3‘‘ کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف بلوچستان میں بھی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے گورندر اور ماشکیل میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
    دہشت گردوں نے ماشکیل میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

    Related Posts

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    قبروں سے لاشوں کے اعضا نکالنے والا درندہ پکڑا گیا

    بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج

    مقبول خبریں

    پنجاب میں تعینات رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، اب کب تک تعینات رہیں گے?

    قبروں سے لاشوں کے اعضا نکالنے والا درندہ پکڑا گیا

    امریکی دباؤ پر جی 7 کا ڈیزل، تیل کے ذخائر جاری کرنے پر اتفاق

    بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج

    پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا دس اکتوبر سے ملک گیر ہڑتال کااعلان، بڑا مطالبہ سامنے آگیا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.